سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل

کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم افرادکے خلاف درج کیا گیا […]

کراچی کو بیچ دو

میں چاروں طرف سے پھنس چکا ہوں۔خطرناک قسم کی آگ لگی ہوئی ہے۔میرا نکلنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ مجھ سے کوئی غلطی کوتاہی ہوگئی ہو تو مجھے معاف کردینا۔یہ الفاظ ہیں گل پلازہ میں پھنسے ہوئے ایک شخص کے جس کی آڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔پچھلے دنوں گل پلازہ صدر میں آگ […]

غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کےلیے کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا دفاع کیا اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہمیں کوئی بزدلی اور غفلت کا طعنہ نہ دے۔ […]

ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین […]

شطرنج کی نئی چال، بدلتی عالمی بساط

نیو ورلڈ آرڈر کی گونج عالمی سیاست ایک ایسے موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں طاقت کا توازن تیزی سے یک قطبی نظام سے کثیر القطبی ڈھانچے کی طرف منتقل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سرد جنگ کے بعد امریکہ طویل عرصے تک دنیا کی واحد سپر پاور کے طور پر عالمی پالیسیوں کا […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ […]

امن کا نعرہ لانے والوں کے ہاتھوں پر خون

امن کا نعرہ لانے والوں کے ہاتھوں پر خون ہے۔ منافق ہمیشہ خوبصورت الفاظ استعمال کر کے عوام کو دھوکہ دیتے ہیں۔ وہ اپنی طاقت اور دولت کے زور پر انسانیت کو تباہ کر رہے ہیں۔ مسلم امہ کے منافق حکمران بھی اس میں برابر کے شریک ہیں۔ کب تک مظلوموں کا خون چوس کر […]

تجارت بطور ہتھیار ؛ اقتصادی طاقت اور عالمی کشمکش

یہ عام طور پر سمجھا جاتا رہا ہے کہ تجارت ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ریاستوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے، اختلافات ختم کرتی ہے، اور عالمی امن کو مضبوط کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر معاشی روابط، آزاد منڈی اور تجارتی تعاون کو امن کی بنیاد سمجھا جاتا […]

سراج ظہیر صبر، استقامت اور حوصلے کا پہاڑ

سن 2016 میں جب میں پشاور سے اسلام آباد منتقل ہوا تو اسی زمانے میں چند ہم خیال صحافی دوستوں نے اسلام آباد میں پشتون جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی۔ ان دوستوں میں راقم، سراج ظہیر، گوہرمحسود، افتخار مشوانی ، سجاد مشوانی ، سردار یوسفزئی، رحمت محسود، اختر منیر بیٹنی ، زاہد اللہ، عمران […]

نمائش اور اس کے سماجی زخم

یہ بات ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ انسان کا کیا گیا ایک چھوٹا سا عمل بھی دوسرے انسان پر گہرے اثرات چھوڑتا ہے۔ انسان کی موجودگی، اس کا رویہ، اس کی گفتگو اور اس کے معمولی سے معمولی فیصلے نہ صرف اس کے اپنے ماحول کو متاثر کرتے ہیں بلکہ اس کے آس پاس رہنے […]