پاکستان میں پروٹوکول کلچر

پاکستان میں پروٹوکول کلچر ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے جو عام شہریوں اور حکومتی اداروں کے درمیان فاصلے کو بڑھا رہا ہے۔ پروٹوکول کا اصل مقصد اہم شخصیات کی حفاظت اور نظم و ضبط قائم رکھنا ہوتا ہے، مگر ہمارے معاشرے میں یہ اکثر طاقت، رتبے اور برتری کی علامت بن چکا ہے۔ اکثر […]

جو لطف اٹھائے، اُسے اٹھا لو

ایک زمانہ تھا جب لاہور کی بسنت آتی تھی تو آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر جاتا تھا۔ چھتیں گواہ ہوتی تھیں خوشیوں کی، گلیاں گونجتی تھیں قہقہوں سے۔ میلوں میں جانا ایک روایت تھی، نہروں کے کنارے بیٹھنا ایک سکون۔ پھر نہ جانے کب ہم نے خوشی کو بھی مشکوک سمجھنا شروع کر دیا۔ […]

گلگت بلتستان میں سیاسی صورتحال اور نفرت کی بڑھتی ہوئی فضا

سیاست اپنی اصل میں ایک فکری اور اصولی جدوجہد ہے جو لوگوں کی عافیت، بھلائی اور احساسِ تحفظ سے جڑی ایک اجتماعی ذمہ داری ہوتی ہے۔ یہ وہ میدان ہے جہاں نظریات ٹکراتے ہیں مگر شخصیات محفوظ رہتی ہیں۔ انسانی معاشرے کا حسن اختلافِ رائے میں پوشیدہ ہے اور سیاسی اختلافِ رائے ایک فطری عمل […]

امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی

امریکی محکمہ خا رجہ نے بھارت کے لیے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق ٹھیکے کی مالیت 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ مرکزی کنٹریکٹر بوئنگ اور لاک ہیڈ مارٹن کمپنیاں ہوں گی ۔ رپورٹس کے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت 2لاکھ 25ہزارٹن گندم زمینداروں سےخریدنےجارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کے پی حکومت اپنے وسائل سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدے گی۔ […]

کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ، 2 مشتبہ حملہ آوروں سمیت 5 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں محافظ ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے جبکہ دونوں مشتبہ حملہ آور بھی مارے گئے۔ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ کی گئی ۔مسجد کا دفاع کرنے کی کوشش […]

سچائی کی طاقت

سچائی ایک ایسی خوبی ہے جو انسان کو عزت، اعتماد اور کامیابی عطا کرتی ہے۔ سچا انسان ہر جگہ قابلِ احترام سمجھا جاتا ہے کیونکہ لوگ اس کی بات پر یقین کرتے ہیں۔ سچ بولنے سے انسان کا کردار مضبوط ہوتا ہے اور معاشرے میں اچھا ماحول پیدا ہوتا ہے۔ اسلام میں بھی سچائی کو […]

مظفر گڑھ میں دیور نے بھابھی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

مظفر گڑھ میں دیور نے 5 ماہ قبل شادی ہو کر گھر آنے والی بھابھی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، خاتون دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں خاتون کے آگ سے جھلسنے کا واقعہ پیش آیا، جھلسنے والی خاتون نشتر […]

چھری عوام کی گردن پر، اور ثواب اشرافیہ کے کھاتے میں!

کل شام میں اور میری ساس پچھلے سال کا بچا کھچا سامان نکال کر ڈیپ فریزر صاف کر رہی تھیں کہ میرے شوہر مسکراتے ہوئے بولے: ‘علیشبہ! اتنی محنت نہ کرو، اس بار مہنگائی کے جو حالات ہیں، لگتا ہے اس فریزر میں گوشت کی جگہ صرف قربانی کی نیت اور ثواب ہی فریز کرنا […]

کھنڈرات، یادیں اور واپس لوٹتے قدم

پہاڑ اپنی جگہ پہ ساکت رہتے ہیں اس لیے مل نہیں پاتے اور ہم انسان اپنی رفتار بدلتے رہتے ہیں تو کسی نہ کسی مقام پہ ٹکڑا جاتے ہیں کل رات جب میں گزشتہ روز تخت بھائی کے سفر کی روداد لکھنے بیٹھی تو قلم نے چند سطر کے بعد لکھنے سے انکار کر لیا […]