وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے بعد اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ خریدنا نہیں پڑے گا۔ گرین الیکٹرو بس میں بھی سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا […]

تیسری بیٹی کی پیدائش کا خوف، بھارتی شہری نے حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت ڈبو کر مار ڈالا

بھارت میں سفاک شوہر نے تیسری بیٹی کی پیدائش کا شک ہونے پر اپنی حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنم کونڈہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کردیا۔ […]

گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد ملک بھر میں سونا آج پھر مہنگا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 90ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی […]

مایوسی، محرومی اور نوجوان: اصلاح اور رہنمائی کا اسلامی نقطہ نظر

مسائل: اگر نسلِ نو کے مسائل کا جائزہ لیا جائے تو واضح طور پر یہ چیزیں نمایاں ہوتی ہیں: احساسِ محرومی، لاپرواہی، والدین اور اساتذہ سے دوری، غصہ، ذہنی دباؤ، نفسیاتی مسائل، صحت کی خرابی، برداشت کی کمی، مذہب سے دوری، خود اعتمادی کا فقدان، نصیحت کو ناپسند کرنا اور حد سے زیادہ جذباتیت۔ وجوہات: […]

ذوالفقار علی بھٹو: ختمِ نبوت کا تاریخی فیصلہ اور ایک ہمہ جہت شخصیت

4 اپریل پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا دن ہے جو محض ایک فرد کی موت کی یاد نہیں دلاتا بلکہ ایک پورے عہد، ایک سوچ اور ایک پیچیدہ مگر اثر انگیز شخصیت کی یاد تازہ کرتا ہے۔ یہ دن ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے.وہ شخصیت جس نے پاکستان کی سیاست، خارجہ […]

بلوچستان: مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارش اور سیلاب سے صوبے مختلف اضلاع میں 7 افراد جاں […]

نازک موڑ پر کھڑا پاکستان ؛ آزمائش یا قیادت کا موقع؟

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کو اگر ایک جملے میں سمیٹا جائے تو شاید یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ یہ ملک ہمیشہ ایک “نازک موڑ” پر کھڑا رہا ہے۔ کبھی سیاسی عدم استحکام، کبھی معاشی بحران، کبھی دہشت گردی کی لہر، اور کبھی عالمی دباؤ—پاکستان نے ہر دور میں ایسے حالات کا سامنا […]

ایران جنگ ہماری نہیں، کسی صورت اس میں شامل نہیں ہوں گے: برطانوی وزیراعظم کا ایک بار پھر دو ٹوک اعلان

برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی صورت برطانیہ مشرق وسطیٰ جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا تھا ایران امریکا جنگ ہماری نہیں، اس میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران […]

ایران جنگ: ایک مہینے میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا نقصان

ایران جنگ کے ایک مہینے میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبداللہ دردری نے کہا ہےکہ جنگ بندی میں ہر دن کی تاخیر عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، ایک ماہ کی جنگ کے نتیجے میں عرب خطے کی مجموعی […]

ٹرمپ کا ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 7461 پوائنٹس اضافے سے 156204 ہے جبکہ کے ایس سی تھرٹی […]