نیپال میں تباہ کن سیلاب: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں حالیہ بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں اور ہائیڈرو پاور منصوبے کی ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلیشیئر ٹوٹنے سے نیپال میں تباہ کن سیلاب آیا جس نے بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر سمیت انسانی […]

لندن میں تارڑ کی زرداری سے اہم ملاقات، 18ویں ترمیم پر مشاورت

پاکستان (حمزہ احسان ) کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں لندن میں اہم سیاسی شخصیات کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری […]

معاشرتی منافقت، تربیتی انحطاط اور حقیقی اصلاح کا راستہ

​تمہید: ذمہ داری سے فرار کی دیرینہ عادت ​معاشرتی اور اخلاقی زوال کے اس دور میں ہمارا سب سے بڑا قومی و اجتماعی المیہ یہ بن چکا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں، کوتاہیوں، مالی و اخلاقی خرابیوں اور ناکام تربیتی نظام کی تمام تر ذمہ داری سے خود کو مبرا قرار دے دیتے ہیں۔ جب […]

وزیر کو نہیں، نظام کو جوابدہ بنائیں!

پمز میں 14 معصوم نومولود بچوں کا المناک سانحہ صرف ایک خبر نہیں، یہ پوری قوم کے دل پر لگا ہوا ایک زخم ہے۔ ان ماؤں کا دکھ، جنہوں نے اپنے بچوں کو ہسپتال کے حوالے کیا اور پھر ان کی میتیں وصول کیں، شاید الفاظ میں کبھی بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اس سانحے […]

دفاع پاکستان میں خواتین کا کردار

ہر سال چھ ستمبر کو یوم دفاع پاکستان بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے . یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن پرچم کشائی،پیریڈ،فوجی نمائشیں،ملی نغموں کے مقابلے ، فوجی تقاریب،تقاریر اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے  […]

چار علاقوں میں تیز بارش، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسی، سوات اور مالا کنڈ میں بھی تیز بارش ہوئی۔ تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ دریائے سوات کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی […]

چھ ستمبر،وطن کی حفاظت کا دن

مشہور جرمن فلسفی فریڈرک نطشے کاقول ہے کہ ”ایک بزدل قوم صرف جنگ سے بچنے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ ایک غیرت مند قوم اپنی آزادی اور بقا کے لیے موت کو گلے لگانا جانتی ہے۔“ یہ قول کسی بھی زندہ قوم کی غیرت اور اس کے دفاعی عزم کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ تاریخ […]

ابوظبی : لاٹری کی کال کو فراڈ سمجھنے والا پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

ابوظبی میں کال شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے۔ لاٹری انتظامیہ نے 64 سال کے شوکت آفتاب کو پاکستان فون کر کے خوشخبری دی تو انہیں یقین نہ آیا اور وہ اسے فراڈ کال سمجھے۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے شوکت آفتاب کو لاٹری کی ویب سائٹ پر ٹکٹ نمبر […]

ڈاکٹر اللّٰہ رکھا مرحوم

ڈاکٹر اللّٰہ رکھا مرحوم ایک زمانے میں میرے ہمسائے تھے۔ مرحوم ان کا تخلص نہیں تھا بلکہ انہوں نے یہ لفظ نام کا حصہ محض اس لیے بنا رکھا تھا تا کہ انہیں اور ان کے مریضوں کو موت ہمیشہ یادر ہے۔ مرحوم کے قریبی دوستوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایم بی بی […]

پاکستان میں خواتین اور بچیوں کے خلاف بڑھتا ہوا تشدد

پاکستان میں خواتین اور بچیوں کے خلاف تشدد ایک سنگین سماجی اور انسانی حقوق کا مسئلہ بن چکا ہے۔ ریپ جنسی تشدد گھریلو تشدد جسمانی تشدد ذہنی اذیت ہراسانی اغوا غیرت کے نام پر قتل اور بچوں کے جنسی استحصال جیسے واقعات ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف […]