کنواں پیاسے کی تلاش میں
کنواں پیاسے کی تلاش میں یہ فقرہ اب محاورہ نہیں رہا، بلکہ ہمارے قومی مزاج کی مکمل تشریح بن چکا ہے۔ کبھی کہا جاتا تھا کہ پیاسا کنویں تک جاتا ہے، آج صورتحال یہ ہے کہ کنواں جوتیاں پہن کر، فائل بغل میں دبائے، آن لائن لنک بنا کر، پیاسے کے دروازے پر دستک دے […]
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت […]
نیا سال ، نئے ادبی زاویے
2026 کا آغاز شہر اقتدار میں تواتر سے ہونے والی ادبی تقاریب کے ساتھ ہوا۔ اس سلسلے کی سب سے پہلی تقریب 2 جنوری کو ادبی تنظیم "دیار اردو” نے فیصل آباد سے آئے پروفیسر ڈاکٹر طارق ہاشمی کے اعزاز میں منعقد کی۔ یہ تقریب فضائیہ کلب اسلام آباد کے خوبصورت ہال میں سجائی گئی۔ […]
ہر ظالم اور مافیا کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کردی ،کسی فتنےکو پنپنےکی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئمہ کرام کی خدمت کرنا […]
ٹرمپ کا اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کی درجنوں تنظیموں سے نکلنے اور مالی معاونت ختم کرنےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کو نکالنے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے دستبردار ہو جائےگا جن میں ایک اہم ماحولیاتی […]
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں کے تعلقات ہیں: طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں کے تعلقات ہیں۔ لاہور میں حافظ طاہر محمود اشرفی کی سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی۔ جس میں پاک سعودیہ تعلقات، امت کی وحدت، اتحاد، سعودی عرب […]
وینزویلا تیل کی کمائی سے صرف امریکی مصنوعات خریدے گا، ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی صرف امریکی مصنوعات کی خریداری پر خرچ کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکی سامان میں زرعی اجناس، ادویات، طبی آلات، بجلی گھروں کی تنصیب اور توانائی کے شعبے […]
دنیا بھر میں کینسر کیسز کی شرح میں ڈرامائی اضافہ
دنیا بھر میں کینسر کیسز کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے اور 1990 سے 2023 کے دوران ان میں دوگنا اضافہ ہوا۔ 2023 میں دنیا بھر میں ایک کروڑ 85 لاکھ کینسر کیسز سامنے آئے، خاص طور پر غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک میں یہ سنگین مرض زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ […]
قومی زبان اردو ہے، اگلی بار انگلش میں تقریر ہوئی تو غصہ آجائے گا : محمد سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی انگلش میں تقریر پر برہم ہوگئے، آئندہ اردو میں تقریر کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور میں شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ وائس چانسلر صاحبہ نے انگریزی میں […]
وہ ٹارچ ہے جو آپ کی زندگی بچا سکتی ہے
اوپر موجود ٹارچ یا فلیش لائٹ کو دیکھیں جو بظاہر عام نظر آتی ہے مگر یہ آپ کی زندگی بچاسکتی ہے۔ جی ہاں واقعی یہ عام نظر آنے والی ٹارچ بہت خاص ہے کیونکہ یہ ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کرنے، ویڈیو بنانے اور خطرات سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ لاس ویگاس میں کنزیومر […]