ایران سے اس ہفتے معاہدہ متوقع، دستخط یورپ میں ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی کے بعد حملےر وکنے، معاہدہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر اس ہفتے دستخط متوقع ہیں، معاہدے کی دستاویزات آخری مرحلے میں ہے، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے، جے ڈی وینس شرکت کریں گے۔ ایک بیان […]
سعودی عرب میں حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے نام والا کتبہ دریافت
سعودی عرب میں 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا ہے۔ کمیشن کے مطابق یہ سروے 3 علاقوں السویریقیہ، المویہیہ اور حضہ میں کیا گیا […]
عوام ،احتجاج اور آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال
آزاد کشمیر میں گزشتہ پانچ سے چھ دنوں سے جو کچھ ہو رہا ہے، وہ پوری قوم کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ علاقہ دنیا سے کٹا ہوا محسوس ہو رہا ہے، جہاں عوام اپنے بنیادی حقوق، سیاسی خودمختاری اور معاشی بہتری کے لیے سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، لیکن حکومت ان کے مطالبات سننے کے […]
ہیلی کاپٹر حادثے کے شہید پاک فوج کے افسران و جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا
پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ مظفر آباد میں ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز مظفر آباد میں ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ شہداء کی نمازِ جنازہ میں قائم مقام صدر و وزیرِ اعظم […]
خاموش سسکیوں کا المیہ
کچھ کہانیاں صفحہِ قرطاس پر لفظوں کی صورت نہیں، بلکہ خون کی سرخی سے دل کے آئینے پر لکھی جاتی ہیں۔ کوئٹہ کی وحدت کالونی میں پیش آنے والا آصف کا یہ واقعہ بھی ایک ایسا ہی دل دوز اور روح فرسا المیہ ہے، جس نے انسانیت کے ماتھے پر ایک ایسا سوالیہ نشان چھوڑ […]
خان سر سے فیصل خان تک
آپ لوگ پڑوسی ملک ایک معروف استاد اور یوٹیوبر خان سر سے تو واقف ہوں گے۔ اگر نام سے نہیں جانتے ہوں تو شکل دیکھ کر پہچان لیں گے۔ ہو سکتا ہے آپ کا شعبہ کوئی اور ہو مگر یہ تو گارنٹی ہے کہ آپ کے بچے ان سے ضرور واقف ہوں گے۔ خان سر […]
جمہوریت کے لیے "بندوقوں” کو گنا جانا
حضرت اقبال نے فرمایا تھا کہ "جمہوریت میں بندوں کو گنا جاتا ہے، تولا نہیں جاتا۔” اس پر خیال آیا کہ ہمارے ضلع دیامر اور ضلع گلگت کے دو حلقوں میں جمہوریت کا طریقۂ کار شاید ذرا منفرد اور مقامی روایات کے مطابق ہے۔ یہاں جمہوریت کے لیے پہلے بندوں کو گنا جاتا ہے، پھر […]
ڈریگن بوٹ فیسٹیول ۔۔پاک چین دوستی میں ایک اہم سنگ میل
دنیا کی مختلف تہذیبوں میں ایسے تہوار موجود ہیں جو نہ صرف خوشی اور تفریح کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ اپنی تاریخ، ثقافت اور قومی شناخت کو بھی زندہ رکھتے ہیں۔ چین کا مشہور “ڈریگن بوٹ فیسٹیول” بھی ایک ایسا ہی منفرد تہوار ہے جو صدیوں پرانی روایات، حب الوطنی اور ثقافتی ورثے کی خوب […]
سندھ: بیشتر اضلاع میں شدید گرمی، کراچی میں آج بھی پارہ 42 تک جانے کا امکان
سندھ کے اکثر اضلاع میں 12 جون تک درمیانی سے شدید گرمی کی لہرکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی موسم شدید گرم اور پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ کراچی میں 24گھنٹوں میں گرم اور مرطوب رہے گا، ہوا میں نمی کا تناسب 79فیصد […]
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق پابندیاں ایرانی وزارتِ دفاع، پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی افواج کو اسلحے کی خریداری میں معاونت پر عائد کی گئی ہیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران کو ہتھیاروں کی فراہمی میں معاونت کرنے والے نیٹ […]