نیا سال اور ہوائی فائرنگ
نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کیا کریں، کیونکہ چند لمحوں کی خوشی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی سنگین مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔ نئے سال کی آمد پر ہم سب خوشی منانے کی خواہش رکھتے ہیں اور اس خوشی کے اظہار کے لیے گھروں کے […]
راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونےکی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے بتایا کہ گزشتہ روزبچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی، بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ پر […]
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ […]
بہار سے خزاں تک کا سفر
سال کا آخری ہفتہ اپنے منزل کی طرف رواں دواں ہے اگر میں پچھلے سال کے دسمبر میں جا کر اپنے آپ کو دیکھوں تو وہ آخری آخری دن خوشی کے دن تھے ایسے لگتا تھا بہار نے خزاں کی جگہ لے لی ہے درختوں پہ پتے نہ ہونے کے باوجود بھی ان پہ ہریالی […]
تین ملکوں کی چار عورتیں ، ایک کہانی
جنوبی ایشیا کی سیاست کو اگر پچھلی نصف صدی میں کسی ایک قدرِ مشترک نے سب سے زیادہ متعین کیا ہے تو وہ طاقت، خاندان اور تاریخ کا باہم گتھم گتھا رشتہ ہے۔ اس خطے میں جمہوریت صرف اداروں کا نام نہیں رہی بلکہ اکثر ایک وراثتی داستان بن کر ہی سامنے آئی۔ بھارت، پاکستان […]
گالم گلوچ کی سیاست
پاکستان کی سیاست میں اخلاقی زوال کوئی اچانک پیدا ہونے والا حادثہ نہیں بلکہ ایک طویل اور سوچے سمجھے گئے عمل کا نتیجہ ہے۔ آج جب سیاسی ماحول میں بدتمیزی، تضحیک اور ذاتی حملے معمول بنتے جا رہے ہیں تو یہ سوال ناگزیر ہو جاتا ہے کہ اس روایت کی بنیاد کہاں سے پڑی اور […]
ہجرت، کرب اور ادب: شہزاد منظر کی کہانی
شہزاد منظر، جن کا اصل نام ابراہیم عبدالرحمٰن عارف تھا، اردو ادب کے معتبر افسانہ نگار اور نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ یکم جنوری 1933 میں کلکتہ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام عبدالرحمٰن احمد عارف تھا، اور اسی نسبت سے ان کا پورا نام رکھا گیا۔ قیامِ پاکستان […]
اے آئی (مصنوعی ذہانت) کے عہد میں توازن اور کامیابی
نوجوان دوستو ! سال 2026 شروع ہو رہا ہے اب دس سال پہلے والی دنیا نہیں ہے بہت کچھ بدل چکا ہے، اے آئی تمام ہی شعبوں میں انقلاب برپا کر رہا ہے، آپ نے نئے برس میں اے آئی سیکھنی ضرور ہے۔ لیکن اے آئی سے متاثر نہیں ہونا جو کچھ دکھے ہو گا […]
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے کم ہوکر 4لاکھ 56 ہزار 962 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے کم ہوکر 3لاکھ 91ہزار771 روپے ہے، اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر کم ہوکر 4346 ڈالر […]
فنگرپرنٹ تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم، نادرا میں فَیس بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز
اسلام آباد: نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔ نادرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایت […]