Echoes from the Mountains (پہاڑوں میں گونج)
پختون معاشرے کی تاریخ کا مطالعہ اس حقیقت کو آشکار کرتا ہے کہ پختون خواتین نے ہر دور میں زندگی کے مختلف شعبوں میں مردوں کے شانہ بہ شانہ اپنا فعال کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے معاشرتی، ثقافتی اور قومی زندگی کے سنگلاخ راستوں پر مردوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر سفر […]
ہیٹ ویو اور طبقاتی تضاد: سورج ایک، صدمے دو
آگ برس رہا ہے، سڑکیں سنسان ہیں، اور پرندے بھی چھاؤں ڈھونڈ رہے ہیں ۔کہتے ہیں موسم بدلتے ہیں تو رنگ لاتے ہیں، مگر اب ہمارے ہاں موسم بدلتے ہیں تو رنگ نہیں، بلکہ خوف اور سنسنی لاتے ہیں۔ جون کا آغاز ہوتے ہی یوں لگتا ہے جیسے آسمان سے کسی نے آگ کی بھٹی […]
جمہوریت، ٹیکنالوجی اور بدلتی ہوئی دنیا کا المیہ
تاریخ کے ہر موڑ پر کچھ نسلیں ایسی ہوتی ہیں جو اپنے عہد کی اقدار، تصورات اور تجربات کو حتمی سچائی سمجھ کر آگے بڑھتی ہیں، مگر وقت کا بے رحم پہیہ جب نئے زاویے اور نئے معیارات تراشتا ہے تو وہی نسل اپنے آپ کو ایک اجنبی دنیا کے درمیان کھڑا پاتی ہے۔ آج […]
جدید جنگیں، بدلتی حکمتِ عملیاں اور پاکستان
گزشتہ ہفتے سنگا پور میں منعقد ہونے والے شنگریلا ڈائیلاگ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کی فرسٹ کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان ذکریا نے کہا کہ ”انڈین ’ملٹریزیشن‘، جارحانہ بیانیہ اور دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان بحران سے نمٹنے کے مؤثر طریقہ کار کا فقدان علاقائی استحکام کو مسلسل کمزور کر رہا […]
اکادمی ادبیات کی فروگزاشت
کسی بھی قوم کا ادب اس کی اجتماعی یادداشت ہوتا ہے۔ قومیں اپنی تاریخ، تہذیب، روایات، خواب اور شکست و ریخت سب سے زیادہ اپنے ادب میں محفوظ کرتی ہیں۔ اسی لیے دنیا کی ترقی یافتہ قومیں اپنے ادبی اداروں کو محض عمارتوں یا سرکاری دفاتر کے طور پر نہیں بلکہ مستقبل کی فکری فیکٹریوں […]
ایران کے طاقتور ہونے کا مغرب کا دیرینہ ڈراؤنا خواب حقیقت بن گیا: علی اکبر ولایتی
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ ایران کے طاقت ور ہونے سے متعلق مغرب کا دیرینہ ڈراؤنا خواب اب حقیقت بن گیا ہے۔ ایک بیان میں علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران مزید مضبوط ہو رہا ہے اور تزویراتی نقشہ دوبارہ تشکیل دیا […]
ہر انسان ہیرا ہوتا ہے مگر ہر کوئی جوہر شناس نہیں
انسانی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہر فرد اپنے اندر ایک خاص صلاحیت، ایک الگ رنگ اور ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہر شخص اس اندرونی خوبصورتی کو دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات ایک بہترین انسان بھی عام سمجھا جاتا ہے اور […]
تعلیم : قوموں کی ترقی کا راز
دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو تعلیم کو اپنی پہلی ترجیح بناتی ہیں۔ تعلیم صرف ڈگری حاصل کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ انسان کی سوچ، کردار اور شعور کو بہتر بناتی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ معاشرہ نہ صرف معاشی طور پر مضبوط ہوتا ہے بلکہ اخلاقی اور سماجی لحاظ سے بھی ترقی […]
کیا بی بی سی اپنی شناخت کھو رھا ھے ؟
ایک زمانہ تھا جب ہمارے گھروں میں خبریں صرف سنی نہیں جاتیں بلکہ ان پر یقین بھی کیا جاتا تھا۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ شام ڈھلے اباجی ریڈیو کے قریب بیٹھ جاتے اور بی بی سی کی نشریات توجہ سے سنتے تھے۔ ان کی طرح لاکھوں لوگ دنیا کے حالات، بین الاقوامی سیاست […]
دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی کی 37ویں برسی پر تہران میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، تعزیتی اجتماع کے دوران سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام پڑھ […]