آہ ترکی، واہ ترکی

مورخہ 11 ستمبر 2025 کو لاہور میں ایک مختصر مگر یادگار ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ میرے بھائیوں جیسے دوست، ہم جماعت ہونے کا اعزاز رکھنے والے، ہنس مکھ، خوش مزاج اور فکری طور پر بالغ شخصیت، عبداللہ مدثر لاہور آئے ہوئے تھے۔ ان کی مصروفیات کے باوجود ملاقات کی گزارش کی تو ان کی […]

نئی تاریخ رقم: 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں سال کے آخری اور کاروباری ہفتے کے تیسرے دن زبردست تیزی کے باعث نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرکے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کے اضافے سے ایک […]

برف سے ڈھکے پہاڑ ، برفباری سے ملک کے سیاحتی مقامات پر حسین مناظر

ملک کے مختلف حصوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری سے سیاحتی مقام مزید خوبصورت ہوگئے ہیں جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ہر جانب سفیدی چھا گئی، آسمان سے گرتی برف وادی کے ہر منظر کو حسین بنارہی ہے ، سیاح برف میں […]

بھارت کا جنگی جنون، پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان

لاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ائیر فورس نے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں 20 جنوری سے 21 جنوری تک فضائی حدود کو بین […]

گُل کی نوخیزیاں

توجہ برقرار نہ رہے تو درست اقدام بھی کچھ عرصے بعد غیر موثر ہو جاتے ہیں۔ پھر دھیرے دھیرے سب بھول جاتے ہیں۔ لاہور میں بائیکرز لین بڑے زور و شور سے شروع کی گئی تھی۔ سڑکوں پر نشانات لگائے گئے۔ موٹر سائیکلوں اور رکشوں والوں کو پابند کیا گیا کہ وہ اسی لین میں […]

خدا کا وجود…جھگڑا کس بات کا ہے؟

مفتی شمائل کا جاوید اختر کے ساتھ خدا کے وجود پر مناظرےکی ایسے دھوم مچی ہے جیسے کوئی فلم سُپر ہِٹ ہوتی ہے۔ گزشتہ ہفتے میں اِس پر سیر حاصل تبصرہ کر چکا ہوں لیکن جیسے لذیذ کھانے کے بعد پیٹ بھر جاتا ہے مگر نیت نہیں بھرتی تو ویسا ہی حال اپنا بھی ہے۔ […]

ابو عبیدہ

عسقلان فلسطین کا ایک تاریخی اور مقدس شہر ہے(جو مشہور محدث اور فقہ کے شیخ ، امام حجر عسقلانی کی بھی جائے پیدائش ہے )اور یہاں سے ہی الکحلوت خاندان کا تعلق تھا۔ 1948ء کے اسرائیل کی ناجائز جنم کی وجہ سے یہ خاندان دیگر فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو کر غزہ کے جبالیا […]

دسمبر الوداع کیا کھویا کیاپایا

یہ سال میرے لیے آسان نہ تھا۔ خوشیوں کی دستک مدھم رہی اور پریشانیوں کے قدموں کی چاپ زیادہ سنائی دیتی رہی۔ مگر وقت کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہ کسی کے دکھ سکھ میں شریک نہیں ہوتا، بس خاموشی سے گزرتا چلا جاتا ہے۔ دسمبر آیا، ٹھہرا، اور اب آہستہ آہستہ رخصت […]

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔ نواز شریف کی جانب سے […]

پی ایف یو سی کے سالانہ انتخابات

قلم اللہ تعالٰی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے شاید اسی باعث خالق نے قلم اور اس سے نکلنے والے الفاظ کی قسم کھائی ہے اور قلم پر ایک پوری سورت کو نازل فرما کر اس کو عنوان ہی قلم دیا ہے تاکہ قلم کی اہمیت اور پھر اس سے نکلنے والے الفاظ کو […]