پردیس میں اردو کی شمع روشن رکھنے والا شاعر: شبنم مناروی

شبنم مناروی، جن کا اصل نام ملک محمد حسین تھا، اردو ادب کے ان شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف مراحل میں ادب اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو یکجا کیا۔ وہ ایک طرف انجینئرنگ کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے تھے، تو دوسری طرف اردو شاعری میں اپنی سادہ، […]

ابن حزم الاندلسی!

فتحِ اندلس کے سالار طارق بن زیادکی ” کشتیاں جلانے ” کا واقعہ تاریخی حقیقت ہے یا افسانوی داستان، یہ سوال آج کے معاصر عرب محققین میں زیربحث ہے۔ اس موضوع پر ان کے بحوث ومقالات بھی موجود ہیں، اور "إحراق طارق بن زياد للسفن أسطورة لا تاريخ؟” کے نام سے شاید سال قبل ایک […]

امریکا میں وزن کم کرنیوالی نئی گولی کی منظوری، فوڈ کمپنیوں کے شیئرز گرگئے

امریکا میں وزن کم کرنے والی نئی گولی کی منظوری سے فوڈ انڈسٹری میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ سستی اور آسان GLP-1 گولیاں انجیکشن سے زیادہ مقبول ہوگئی ہیں، اس کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے جنوری سے […]

علماء اور حق و باطل کی پہچان

علماء کا منصب ہمیشہ سے امت کے لیے رہنمائی کا چراغ رہا ہے۔ ان کا اصل فریضہ حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا ہے، مگر آج کے پاکستان میں یہ سوال شدت سے ذہنوں میں گردش کرتا ہے کہ کیا ہمارے علماء واقعی اس ذمہ داری کو نبھا رہے ہیں؟ عوامی سطح پر […]

سال کے اختتام پر ایک فکری جائزہ

ایک اور سال خاموشی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ کیلنڈر کے صفحات بدلے، تاریخیں آگے بڑھیں، اور ہم سب ایک بار پھر وقت کے ہاتھوں پیچھے رہ گئے۔ سال کا اختتام ہمیشہ ایک عجیب کیفیت لے کر آتا ہےنہ مکمل خوشی، نہ مکمل غم، بلکہ ایک گہری سوچ، ایک رک کر پیچھے دیکھنے […]

سوات، پاکستان میں نقصان دہ پن بجلی منصوبوں کے خلاف مقامی (انڈیمیجنس) مزاحمت

ہم ایک مقامی (Indigenous) قوم ہیں۔“ اکثر لوگوں کے لیے یہ جملہ محض ایک تجریدی دعویٰ ہے لیکن ہمارے لیے—بالائی سوات کے توروالی لوگوں کے لیے—یہ ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے جس کی جڑیں ریاستی ڈھانچوں میں نہیں بلکہ زمین، دریا، زبان اور یاداشتوں میں پیوست ہیں۔ ہماری شناخت ان پہاڑوں سے جڑی ہے جہاں […]

جان ریمبو کراچی میں

کراچی ایسا شہر ہے جس کا ذکر سنتے ہی دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔ ہم بچپن میں گرمیوں کی چھٹیوں میں ہر سال حیدرآباد سے کراچی جاتے اور خوب مزے کرتے تھے۔ یہ ہے لوگوں کا شہر کراچی صبح کو نزلہ، شام کو کھانسی کراچی کی لوکل بسوں میں ٹوفیاں بیچنے والے اکثر یہ […]

انسانی خوبصورتی ظاہر سے باطن تک

اللہ تعالیٰ نے انسان کو نہایت خوبصورت تخلیق کیا۔ کسی کو مرد اور کسی کو عورت بنایا اور دونوں کو اپنے اپنے انداز میں حسین بنایا۔ عورت سے کائنات کا حسن ہے تو مرد سے زندگی کی روانی۔ لیکن اصل خوبصورتی صرف جسمانی یا ظاہری نہیں بلکہ انسان کے باطن، اس کے کردار، اور اس […]

کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے افغان خاتون اور 3 بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

کراچی: سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر […]

پاکستان مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ

عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر سفارت کاری سے واشنگٹن کا اعتماد بحال کرکے تعلقات کونئی سمت دی، […]