خواتین بل ،مفتی نعیم اورکاکا خیل
گزشتہ کچھ دنوں سے الیکٹرانک میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک ایک واویلہ مچا ہوا ہے، تحفظ خواتین بل پر مفتی نعیم صاحب کے بیانیے کو لے کر ہر بندہ تیل پانی لے کر مفتی نعیم صاحب پر چڑھ دوڑ رہا ہے کہ مفتی صاحب کو ایسا نہیں ویسا کہنا چاہئے تھا۔۔۔ مفتی صاحب […]
مدرسے کی حفاظت کرتے ہوئے چار رینجرز اہلکار جاں بحق
کراچی/ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں واقع مدرسہ ابوہریرہ کے سامنے مسلح موٹر سائکل سواروں نے 4 رینجرز اہلکاروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ، تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں دینی مدرسہ جامعہ ابوہریرہ کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے موقع پر رینجرز اہلکار تعینات […]
پروفائل فار پیس۔ ابھرتی ہوئی ایک تحریک
گزشتہ دنوں انڈیا میں پے درپے انتہا پسندی کے واقعات رونما ہوئے جن میں پاکستانی ایمپائیر علیم ڈار کے خلاف ہندو انتہا پسندتنظیم شیو سینا کے غنڈوں کا شور شرابا، خورشید قصوری کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر پبلشر اور مصنف کے منہ پر کالی سیاہی پھینکنا، کشمیر کے مسلم ایم ایل […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو موبائل فون سروس بند کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس بھی بند کرنے کا فیصلہ
کراچی/محرم الحرام کی سیکیورٹی کے نام سندھ حکومت نے اس سال موبائل فون سروس کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سندھ حکومت کے اس فیصلے انٹرنیٹ صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ کے ایسے لاکھوں صارف جن کا کاروبار یا روزگار انٹرنیٹ سے جڑا […]
کراچی میں 14 اہم مذہبی وسیاسی شخصیات دہشت گردوں کے نشانے پر
کراچی/گزشتہ روز خفیہ اداروں کی جانب سے ایک رپوٹ اعلی حکام کو جاری کی گئی جس میں کراچی کی 14 اہم شخصیات کو دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا امکان بتایا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا […]
یوم دفاع پاکستان پر جنید جمشید کا قوم کو ایک اور ملی نغمہ
سلمان ربانی کراچی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان ائیرفورس کی جانب سے جنید جمشید کا تیار کیا جانے والا ملی نغمہ 6 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا سابق پاپ سنگرجنید جمشیداپنے ماضی کے خاص انداز کے ملی نغموں کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں بسے ہوئے ہیں […]
نیویارک میں مذہبی اعزازات کو قانونی حیثیت مل گئی
رپورٹ:سلمان ربّانی کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ریاست نیویارک کے اسٹیٹ ریلیجز کارپوریشن لاء میں سرکاری سطح پر مذہب اسلام کو شامل کرلیا گیا،جس کے بعد مذہب اسلام کے علماء و صلحاء کے اعزازی عنوانات مولانا ،مفتی ،قاری ،پیر، امام ،کو قانونی حیثیت مل گئی ہے ۔ اس قانون کی وجہ سے مساجد و مدارس اور […]