یہ کہنا غلط ہے کہ کرپشن کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کررہا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ کرپشن کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کر سکا۔ ’’نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد اٹھانا‘‘ کے موضوع پر رپورٹ لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر کوئی کہتا ہے […]

قائدِاعظم یونیورسٹی سرقہ بازی میں نمبر لے گئی، انتظامی بدحالی کے باعث وی سی نے وقت سے پہلے ہی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد( ) اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر قائداعظم یونیورسٹی (QAU) تحقیقی اشاعتوں میں بڑے پیمانے پر سرقہ کی واردات میں ملوث، جس کی وجہ بین الاقوامی سطح پر پہچانے جانے اور ملک بھر اس کے نمایاں مقام کو شدید دھچکا لگا ہے۔ ہر سال یونیورسٹی کو دو بڑی عالمی […]

واقعۂ یادگارِ پاکستان

اقبال پارک کا گراؤنڈ وہ عظیم یادگار ہے کہ جہاں اسلامیانِ برصغیر نے جمع ہو کر آزاد وطن کے حصول کی انمٹ داستان رقم کی تھی…یہ ایک تاریخی اہمیت کا حامل پبلک مقام ہے… اس سے وابستہ وہ غیر متزلزل ارادے،نعرے،عزائم اور کردار تاریخ کا ایک روشن باب بن گیا تھا اور الحمدللّٰــــہ آج ہم […]

کیا سرمایہ داری اچھا معاشی نظام ہے؟

انسان نے مختلف ادوار میں زندہ رہنے اور آگے بڑھنے کےلیے مختلف اصول اور نظام قائم کیے ہیں اور بہت سے نظام اور اصول ختم بھی کیے ہیں۔ پہلے انسان نے آزاد تجارت کا اصول اپنائے رکھا جس پہ ریاست یا ملک کی طرف سے کچھ قواعد و ضوابط بھی لاگو ہوتے تھے۔ اور ہر […]

آن لائن کلاسز ، اصل معاملہ کیا ہے

کافی دنوں سے آن لائن کلاسز کے حوالے سے بہت بحث جاری ہے، کرونا کی وجہ سے جیسے حالات ہیں،میرا خیال ہے ان میں یونیورسٹیز کا آن لائن کلاسز کا اقدام کسی بھی نعمت سے کم نہیں، بحثیت قوم ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی بھی تبدیلی کو شدت سے oppose کرتے ہیں اور […]

اچھے مولوی کہاں پائے جاتے ہیں؟

واٹس ایپ پہ ایک فارورڈ میسج کسی نے بھیجا جس میں ڈیول نیشنیلٹی رکھنے والے بائیس ہزار سرکاری افسران کی لسٹ کے بارے میں بتانے کے بعد پوچھا گیا تھا کہ اس لسٹ میں کتنے مولوی ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ مولویوں نے ملک کو برباد کر دیا مولویوں کی وجہ سے ملک آج تک […]

1919 کو امرتسر کےجلیانوالہ باغ میں قتل عام

قریب ایک صدی ہونے کو ھے جب امرتسر کے مشہور جلیانوالہ باغ میں بیساکھی میلے میں قتل عام ہوا اس میلے کے دوران ڈاکٹر سیف الدین کچلو اور ستیہ آنند کی زیر قیادت ایک پر امن جلوس نکالا گیا جنرل ڈائر نے باغ کے نکلنے کے دروازے بند کردیے اور برطانوی فوج کی پنجاب رجمنٹ […]

گھوڑی کے تولیدی عمل میں ٹیسر کا کردار

وطن عزیز کی سیاست اور اقتدار کی غلام گردشوں میں اگلے 5 سال کے لیئے کس نے ان رہنا ہے اور کس نے آوٹ ؟ اس پر ایوان بالا کے چیئرمین کے انتخاب نے تصویر عیاں کر دی ہے۔ وطن عزیز کی سیاست اور اقتدار کی 70 سالہ تاریخ کو اسی انداز میں آگے بڑھانے […]

سمندر سے کچرا صاف کرنے کے لیے کچرے دان تیار

سڈنی……آسٹریلیا کے دو نوجوانوں نے سمندر سے کچرا صاف کرنے کے لیے ایک منفرد کوشش کی ہے ۔ سمندری آلودگی پر فکر مند دو آسٹریلوی نوجوانوں نے ایسا کچرے دان بنایا ہے جو پانی میں ڈالتے ہی ارد گرد کا کچرا اپنے اندر کھینچنا شروع کردیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ پانی سے تیل اور […]