اے نونہالانِ وطن، اے گلہائے چمن۔۔۔۔۔!! ربِ کعبہ کی قسم۔۔۔!! مجھے تم سے ہمدردی ہے، مجھے تمہارے خون کی بوندیں اپنے جگر سے گرتی محسوس ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تمہاری خون سے رنگین نشستیں دیکھی ہیں، جہاں تم اپنا مستقبل سنوارنے کے سہانے خواب دیکھا کرتے تھے،۔۔۔۔میں نے تمہاری تڑپتی، سسکتی، بلکتی، دھاڑتی، چلاتی اور […] Read more
بعض نئے لکھنے والے ایسے ہیں کہ ندرتِ خیال یا اسلوبِ تحریر کے باعث آپ کو چونکا دیتے ہیں۔افسوس کہ قومی اخبارات میں ،اُن کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ میں سوشل میڈیا سے دور رہتا ہوں۔ٹی وی اور اخبار میں، مجھے ابلاغ کے جو مواقع میسر ہیں، ان پر شاد ہوں۔ دوست توجہ دلاتے ہیں […] Read more
رینجرز کے اختیارات محدود کر کے رینجرز کو 1989 کی پوزیشن پر لا کھڑا کیا گیا ہے،سندھ میں رینجرز کے اختیارات اب پولیس سے بھی کم رہ گئے ہیں ۔ رینجرز کا حکومت کے ساتھ مسئلہ دہشت گردوں کی مالی معاونت پر شروع ہوا تھا.صورت حال اب تصادم کی طرف جا رہی ہے جو کسی […] Read more
میدان کے عین درمیان میں لکڑی کی سادہ سی میز رکھی ہے جس کے دونوں جانب بھارتی فوج کےسپاہی الگ الگ قطار میں کھڑے ہیں، میز کے گرد پہلے جنرل اروڑا بیٹھتے ہیں، ان کے برابر جنرل نیازی بیٹھ جاتے ھیں ۔۔۔۔۔ یہ ان کی زندگی کا سب سے زیادہ ذلّت آمیز لمحہ ہے، ایک […] Read more
اسلام علیکم امی کیسی ہیں آپ؟ ایک سال ہو گیا آپ نے پوچھا تک نہیں ۔۔اسکول یا ٹیوشن سے تھوڑالیٹ ہو جاتا تھا تو کہتی تھیں میرے شہزادے اتنی دیر کہاں لگا دی؟ میں دروازے پر کتنی بار دیکھنے گئی تھی، اگر میں نہ آتا تو کہتی تھیں کہ میری جان ہی نکل جاتی اور […] Read more
پندرہ سال کی عمر میں میں نے جینا سیکھا تھا.. زندگی کے اصل رنگ ہی اب شروع ہوئے تھے. شرارتوں مزاح اور ہلہ گلہ کرنے میں میرا کوئی ثانی نہیں تھا . دوست مجھے محفل کی رونق کہتے تھے. اونچی آواز میں سر لگاتا گانے گاتا جب میں گھر میں داخل ہوتا تھا تو امی […] Read more
ستمبر کی بات ہے چھ ستمبر کے لیے آفس والوں نے کسی شہید کی فیملی پر پیکج کرنے کے لیے کہا اور شہیدیوں کی فیملیز کی ایک لسٹ بھی میرے حوالے کر دی.. وہاں مجھے شہید ندیم الرحمان کے والد حبیب الرحمان کا موبائل نمبر ملا میں نے ان سے ٹائم لیا. اور مقررہ وقت […] Read more
کچھ سانحات زندگی میں ایسے رونما ہوتے ہیں جنہیں انسان بھلانے کی جتنی کوشش کرتا ہے وہ اس سے زیادہ بھیانک انداز میں سامنے آکر ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں حیوانیت اور بربریت سے پوری دنیا کی تاریخ بھری پڑی ہے انسانوں کی لاشوں سے مینار بناکر کھڑے کئے گئے اور اپنی دھاک بٹھا ئی […] Read more
لبرل ازم کواگر برادرم وجاہت مسعود جیسے شارحین میسر آجائیں تواس کی قبولیت ِ عامہ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔مذہب کی طرح، لبرل ازم کا بھی نادان دوستوں سے واسطہ پڑ گیا ہے۔ان کی پوری کوشش ہے کہ اس تصور کو شخصی ترجیحات اور ذاتی تمناؤں کے حصار میں قید کیے رکھیں۔وجاہت مسعود نے لبرل […] Read more
انتہائی ناکام حکمرانی اور انتہائی کامیاب سیاست۔ یہ ہے ایک فقرے میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی تیسری وزارت عظمیٰ کے تجزیے کا خلاصہ ۔ بڑی خاموشی اور کامیابی کے ساتھ انہوں نے عمران خان کی سیاسی حماقتوں سے فائدہ اٹھا کر ان کے غبارے سے ہمیشہ کے لئے ہوا نکال دی۔ اسٹیبلشمنٹ سے وہ خائف […] Read more