18 دسمبر 1973 کو اقوام متحدہ نے عربی زبان کو اپنی رسمی زبانوں میں شامل کیا۔اس سے پہلے انگریزی ،ہسپانوی،روسی،چینی ،فرانسیسی اور جرمن زبانوں کو عالمی زبان کی حیثیت دے دی گئی تھی، اکتوبرء2012 میں یونیسکو نے 18 دسمبر کو عربی کا عالمی دن قرار دیا اور گذشتہ تین سال سے اس دن کو اہتمام […] Read more
پچھلے ہفتے ارب پتی سعودی شہزادے الولید بن طلال نے یہ ٹویٹ کی کہ ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے لیے باعث ذلت ہیں اس لیے انہیں امریکی صدارت کی دوڑ سے باہر ہو جانا چاہیے ۔اپنے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ سے انہوں نے براہ راست ڈونالڈ ٹرمپ کو مخاطب کر کے کہا کہ withdraw you are a […] Read more
کیا یہ معرکہء حق و باطل ہونے والا ہے جس کی جانب پوری مسلم امت دو واضح گروہوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ ایک جانب چونتیس ملکوں کا اتحاد ہے جس کی قیادت سعودی عرب کر رہا ہے اور جسے پاکستان خوش آمدید کہہ چکا ہے اور دوسری جانب ایران، عراق اور شام۔ یہ دونوں […] Read more
سوات۔۔۔ جو قدرت کے حسن کا مظہر اور دلکش نظاروں کی وادی ہے۔سرسبزوشاداب وادیاں، بہتے جھرنے، شورمچاتی آبشاریں ، خراماں خراماں چلتی ندیاں اس خطے کا ظاہری حسن جبکہ خوش اخلاق،ملنساراورمہمان نواز لوگ یہاں کے ظاہری حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں ۔مدتوں سے یہ سوات امن وآشتی اور محبت والفت کی وادی رہی […] Read more
ذرا!ایک لمحہ سوچئے تو سہی اگرسن70 کے انتخابات کے بعد ذوالفقارعلی بھٹو یہ کہہ دیتے کہ اکثریت شیخ مجیب کی ہے، حکمرانی بھی انہی کو ملنی چاہئے تو کیا یہ بہترنہ ہوتا؟ اگروہ شیخ مجیب کا مینڈیٹ تسلیم کرلیتے توکیا نتیجہ نکلتا بھلا، تھوڑا سا حساب کتاب کرکے تو دیکھیں!! کیا پاکستان متحد نہ رہتا؟؟؟؟ […] Read more
ڈونلڈ ٹرمپ سے دُنیا بھر کے مسلمان بہت ناراض ہیں۔ پراپرٹی کے کاروبار سے اس نے اربوں ڈالر کمائے ہیں۔ رنگین مزاج ہے اور خود کو ’’وکھری ٹائپ‘‘ ثابت کرنے کے جنون میں ہمہ وقت مبتلا۔ امریکہ اور یورپ میں ٹرمپ ایسے لوگوں پر صرف ہنسا جاتا ہے۔ ان کی حرکتوں کو Eccentric قرار دے […] Read more
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے باہمی تعلقات کی دوریوں کی وجہ سے خطے کے امن و ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہو گئی ہیں اور بھارت کے پاکستان میں ہائی کمشنر تعلقات کی دوریوں میں مزید اضافہ پیدا […] Read more
’’بھارتی فوج میری لاش پر سے گزر کر ہی ڈھاکا میں داخل ہو سکتی ہے‘‘15دسمبر کو لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی نے اپنا عزم ظاہر کیا تو قوم میں ایک نئے جذبہ کی لہر دوڑ گئی تھی، لیکن اس اعلان کے دوسرے ہی دن پوری قوم غیر ملکی ذرائع ابلاغ سے یہ وحشتناک خبر […] Read more
قیامت کو گزرے چار سال گزر چکے ہیں لیکن فیصل آباد کے 34 خاندانوں کے زخموں سے آج بھی خون ٹپک رہا ہے، یہ خاندان بدنصیب تھے، ان کے بچے ملت گرائمر اسکول کے طالب علم تھے، اسکول کا ٹور اسلام آباد آیا، کل 110 طالب علم تھے، عمریں دس گیارہ برس تھیں، یہ لوگ […] Read more
پاکستان دشمن صحافیوں تجزیہ نگاروں کچھ خارجی و خارشی حلقوں اور کچھ بے شرم سیاسی لوگوں کی طرف سے بار بار یہ طعنہ سننے کو ملتا ہے کہ مشرقی پاکستان میں 90 ہزار پاکستانی فوجیوں نے ہتھیار ڈالے جبکہ ایک غیرجانبدار رپورٹ کے مطابق مشرقی پاکستان میں پہلے پاکستانی افواج کی تعداد 20 ہزار تھی […] Read more