برکلے، کیلیفورنیا: پاکستان اور دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے کیک اسکول سے وابستہ ماہر، اسٹوارٹ مرے نے […] Read more
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نیوز بریفنگ میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لگوانے کی پابندی برقرار رہے گی، […] Read more
پاکستان میں مزاحمتی فکر ،تحریکیں ،ادب اورمزاحمتی صحافت کیسے ختم ہوئی۔ڈاکٹر روش ندیم صاحب نے اس کا احاطہ کیا ہے۔ Read more
مویشیوں میں کیٹل پوکس یا لمپی وائرس سامنے آنے کے بعد ماہرین نے گائے کا گوشت اور دودھ استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کیٹل پوکس یا لمپی وائرس گائے کو تیزی سے متاثر کر رہا ہےلہٰذا گائے کا گوشت اور دودھ استعمال نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ […] Read more
بیجنگ: چینی طبّی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور آج یہ بیماری ایک عالمی مسئلے کے طور پر سنگین سے سنگین صورت اختیار کرتی جارہی ہے۔ گزشتہ تیس سال کے دوران دنیا بھر میں گٹھیا کے پھیلاؤ سے متعلق جاننے کےلیے انہوں […] Read more
تونسہ شریف، کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ لیے،جہاں پانی زندگی نہیں موت ہے ،کینسر مریضوں کی شرح میں بے انتہا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس پورے علاقے میں آپ کو شاید ہی ایسا کوئی گھر،خاندان یا گاٶں ملے جہاں پر اس مہلک مرض کی بربادی کی داستانیں موجود نہ ہوں۔نومولود بچوں اور نوجوانوں […] Read more
جہانیاں میں مدرسے کے استاد کی جانب سے ایک طالبعلم کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق جہانیاں کے علاقے 113 ٹن آر میں طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے والا معلم واقعے کے بعد فرار ہو گیا جبکہ متاثرہ بچے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا […] Read more
پینسلوانیا: دنیا بھر میں وافر اگنے والا پھل آلوچہ یا آلوبخارا خشک ہونے پر ہڈیوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر عمررسیدہ خواتین اسے معمول میں شامل رکھیں تو ان کی ہڈیوں کی کثافت (بون ڈینسٹی) برقرار رہتی ہے۔ اگرچہ آلوبخارا ہماری پسندیدہ اشیا کی فہرست میں شامل نہیں لیکن اسے طبی فوائد […] Read more
جہلم کے علاقے پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 10 بچے زخمی ہوگئے۔ چھت گرنےکا واقعہ جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں پیش آیا جہاں نجی اسکول کی چھت کا ایک حصہ گرگیا، چھت گرنے سے 10 بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نےکارروائی کرتے ہوئے بچوں کو […] Read more
تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، اس بات کو کینیا سے تعلق رکھنے والی 98 سالہ خاتون نے سچ ثابت کردکھایا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کینیا کے علاقے ندالات کی 98 سالہ پریسیلا سیٹینی نے تعلیم حاصل کرنے کیلئے مقامی پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا۔ رپورٹس کے مطابق چھٹی […] Read more