دوہزار بائیس جنوری میں ایک نوعمر لڑکے نے اپنی ماں اور بہن بھائیوں کو گولی سے مار دیا اور یہ تصور کیا کہ جس طرح ’پب جی میں خودکار نظام کے تحت ڈیجیٹل گیمنگ ربوٹس زندہ ہوجاتے ہیں، یہ بھی زندہ ہو جائیں گے۔‘ پولیس کو دئیے گئے بیان میں اس نے قبول کیا کہ […] Read more
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار327 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2799 افراد میں کورونا وائرس کی […] Read more
ہزارہ یونیورسٹی میں کورونا کیسز سامنے آنے پر یونیورسٹی کو دس روز کے لیے بند کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسٹاف میں کورونا مثبت کیسزرپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو 10 دن کے لیے بند کردیا۔ اس کے علاوہ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں آج ہونے والے امتحانات […] Read more
گلگت سے تعلق رکھنے والی سیاسی کارکن فہمیدہ برچہ کہتی ہیں کہ میں نے بروقت کرونا کی ویکسین نہ لگواکر اپنی جان اور صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، تذبذب کا شکار ہونے کی وجہ سے کرونا کی ویکسین لگوانے میں تاخیر ہوگئی۔ میں کرونا سے واپس صحتیاب تو ہوگئی لیکن میری صحت مکمل طور […] Read more
پرتھ: ٓسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک ڈجیٹل اسٹیتھواسکوپ اور سافٹ ویئر بنایا ہے جو نومولود بچے کے سینے کی آوازیں سن کر ان میں ممکنہ امراض کی پیشگوئی کرسکتا ہے۔ غریب اور دوردراز علاقوں میں اس ایجاد سے کئی بچوں کی جان بچائی جاسکتی ہے کیونکہ مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ سے چھوٹے بچوں اور […] Read more
ہم میں سے اکثر لوگ کبھی کبھی اپنے کچھ رویوں کو سمجھ نہیں پاتے، جیسے کسی بات پر بلا وجہ سے چڑ جانا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر طویل عرصے تک صدمے کی کیفیت میں رہنا، بلا وجہ کی اداسی، ہلکی سی مخالفت پر غصے کا شدید اظہار، دوست بنانے میں دشواری، رشتے نبھانے میں مشکلات، […] Read more
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس صدیق رضی اللہ عنہ کے لئے ہے خدا کا رسول بس میری اورمیرےقلم کی کیا اوقات کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شان بیان کرو،بس قارئین کوشش ہےمیرے لکھنے اور آپ کے پڑھنے سے اللہ تعالی یارغار یار مزارکا صدقہ ہماری بے حساب مغفرت فرمائے۔ اسلام […] Read more
الجزائر میں اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا۔ الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ یورپی سائنسدانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ دوسری جانب قطر نے 5 سے 11 سال کے بچوں کوکورونا ویکسین […] Read more
خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور اور کوہاٹ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 30 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ مردان میں 23 اورنوشہرہ میں شرح 17 فیصد […] Read more
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں اور اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں عملہ کورونا کا شکار ہونے کے باعث پمز اسپتال میں او پی ڈیز کے اوقات کار کم کر دیے گئے […] Read more