مکہ المکرمہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مکۃ المکرمہ پہنچ کر کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام […] Read more
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ میں روس اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرینی دارالحکومت کییف میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی تھی۔ اس دورے کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔ کییف سے […] Read more
ٹوکیو: جاپان میں دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی کانے تاناکا چند دن کی علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی کانے تاناکا جاپان کی مقامی نرسنگ ہوم […] Read more
رمضان المبارک کے ابتدائی 20 ایام میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دو برس سے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ […] Read more
اقوام متحدہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین میں روسی کارروائیاں ’’جنگی جرائم تصور کی جا سکتی ہیں۔‘‘ اقوام متحدہ کی جانب سے جمعرات کے روز سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فورسز شہریوں اور شہری املاک بہ شمول اسکولوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ اقوام […] Read more
ایک ایسے وقت جب دنیا کرونا وبائی مرض کے عوامل سے دوچار ہے، ایک بہتر دنیا کیسے یقینی بنائی جا سکتی ہے؟ عالمی معیشت کی مستحکم بحالی اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اور ہم یکساں فوائد کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ اس ایجنڈے میں سرفہرست تین […] Read more
لکسمبرگ سے تعلق رکھنے والا 63 سالہ ریٹائرڈ پولیس افسر نک، جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے، کے ہیچی شہر کے ژڈونگ گاؤں میں سر سبز و شاداب گھاس کے وسیع خطے میں درانتی سے ماہرانہ انداز میں گھاس کاٹنے کے لیے جھکے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ غیر ملکی دنیا بھر […] Read more
امریکہ انسانی حقوق کے مسائل پر جاری اپنی منافقت اور دوہرے معیارات پر بری طرح سے پوری دنیا کے سامنے ے نقاب ہو چکا ہے، انسانی حقوق کے مسائل پر سال ہا سال سیاست کرنے پر امریکی عوامل دنیا میں ایک مذاق کی حیثیت رکھتے ہیں اور امریکہ اپنے ملک میں انسانی حقوق کی بگڑتی […] Read more
شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور کم از کم بیس زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک شیعہ مسجد میں ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان ضیاء زندانی کے مطابق ابھی تک اس دھماکے میں تقریباً پانچ افراد ہلاک […] Read more
روسی اور یوکرینی افواج کے مابین آئندہ دنوں میں مشرقی یوکرین کے ڈونباس کہلانے والے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں لڑائی کے شدید تر ہو جانے کا خدشہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں اس لڑائی کو کییف کے ساتھ تنازعے کا ایک اہم مرحلہ قرار دیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی […] Read more