شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور کم از کم بیس زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک شیعہ مسجد میں ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان ضیاء زندانی کے مطابق ابھی تک اس دھماکے میں تقریباً پانچ افراد ہلاک […] Read more
روسی اور یوکرینی افواج کے مابین آئندہ دنوں میں مشرقی یوکرین کے ڈونباس کہلانے والے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں لڑائی کے شدید تر ہو جانے کا خدشہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں اس لڑائی کو کییف کے ساتھ تنازعے کا ایک اہم مرحلہ قرار دیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی […] Read more
افغان دارالحکومت کابل کے ایک تعلیمی ادارے میں دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ شہر کے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے میں عبدالرحیم شہید ہائی اسکول میں یہ دھماکے آج منگل کے روز ہوئے، جن کی پولیس نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد […] Read more
دنیا بھر کے ممالک آج ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں، معاشی ترقی اور زرائع آمدنی کو یقینی بناتے ہوئے COVID-19 کے مسائل سے ہر ملک نبر آزما ہے۔ تاہم، عالمی استحکام اور زرائع معاش کے خدشات کو نظر انداز کرتے ہوئے، امریکہ نے روس کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا اور […] Read more
یوکرینی صدارتی مشیر اولیکسی آسٹیوویچ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ماسکووا ڈوب گیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں آسٹیوویچ نے لکھا کہ ماسکووا کہاں ہے؟ وہ ڈوب چکا ہے۔ جمعرات کو بحیرہ اسود میں موجود روسی میزائل بردار بحری جہاز ماسکووا پر دھماکا ہوا تھا۔ یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا […] Read more
حال ہی میں سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں 23 سال قبل یوگوسلاویہ پر نیٹو کی بمباری کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، تیئیس سال قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری کے بغیر یوگوسلاویہ پر بمباری کی گئی اور یہ عمل 78 دن تک جاری رہا۔ نیٹو کے جنگی جرائم کو سربیائی، […] Read more
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی وزراء کی موجودگی میں اس طرح کا بیان ایک غیر معمولی بات ہے۔ اسے واشنگٹن کی جانب سے نئی دہلی کے لیے براہ راست […] Read more
یوکرینی افواج نے روس کی جانب سے ملک کے مشرقی حصے میں کیے جانے والے کئی تازہ حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ یہ بات برطانوی انٹیلیجنس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ دوسری جانب یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ جنگ کے حوالے سے مشکل رہے گا۔ ادھر آسٹریا کے چانسلر […] Read more
یوکرین کا بحران پہلے سے دوچار سست عالمی معیشت پر اور بھی بڑے دباؤ کے اثراتِ مرتب کر رہا ہے۔ تاہم، امریکی محکمہ دفاع کے ایک سابق اہلکار نے انکشاف کیا کہ لابنگ فرمز، دفاعی صنعت اور مرکزی سیکرٹریٹس میں بہت سے لوگ جشن منانے کے لیے شیمپین کی بوتلیں کھول اپنے مقاصد کے حصول […] Read more
یوکرین میں امریکہ کے زیر کنٹرول بائیولوجیکل لیبارٹریز حال ہی میں بین الاقوامی سوسایٹی کی توجہ کا مرکزی نقطہ ثابت ہوئی اور اس حوالے سے بیشتر خبریں مزید سننے کو مل رہی ہیں۔ روس نے امریکہ پر یوکرین میں بائیولوجیکل ہتھیاروں کے کنونشن (BWC) کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا، جبکہ امریکہ نے اس […] Read more