رہوڈز آئی لینڈ اور بوسٹن
جہاں تک شکاگو کی تقریب کا تعلق ہے وہ ہمیشہ کی طرح بہت بھر پور اور کامیاب رہی کہ ایک تو یہاں ہمارے لوگوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے اور دوسرے یہ علاقہ ادبی، قومی اور تہذیبی نوعیت کی تقریبات کے حوالے سے بہت منظم اور فعال ہے۔ سونے پر سہاگہ یہاں کی […]
اقتدار؟خاندانی ورثہ؟
برصغیر کی جمہوریت میں خاندانی اقتدارکی ان گنت مثالیں موجود ہیں۔بھارت میں نہرو خاندان ‘چالیس برس تک اقتدار پر فائز رہا۔بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمن کا خاندان‘ آج تک برسر اقتدار ہے۔ ایک چھوٹے سے وقفے کے لئے فوج آئی۔ اس کے جاتے ہی‘ ان کی بیٹی بر سراقتدار آگئی‘جو آج تک ہے۔پاکستان میں […]
دو بڑی خبریں
حلقہ 120 میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لیے دوسری بڑی خبر الیکشن بل 2017ء کی (بلا ترمیم) سینیٹ سے منظوری ہے۔ یہ بل مشرف حکومت کے جاری کردہ پولیٹیکل پارٹینر آرڈر کی جگہ لے گا، اور اس کے ذریعے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا […]
کاش اے کاش
ہزار بار آپ کا تجزیہ غلط ثابت ہوا۔ حیرت ہے کہ آپ لوگ سوچتے کیوں نہیں۔ ہر بار بہت جانفشانی سے بڑھیا کی طرح سوت کاتا اور ہر بار ادھیڑ کر پھینک دیا۔ کاش‘ اے کاش! تحریکِ انصاف پہ حافظ سلیمان بٹ کی ایسی یلغار؟۔ پی ٹی آئی کے جلسوں کا ماحول شائستگی مجروح کرتا […]
سر رہ گذر ……. تعلیم اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ
پارلیمانی سیکرٹری نے پنجاب اسمبلی میں اعتراف کیا کہ کالجوں، یونیورسٹیوں میں 3ہزار سے زائد اسامیاں خالی پڑی ہیں، اس پر ن لیگ کے غیاث الدین نے کہا، اگر یہ حال ہے تو پنجاب میں تعلیم کا اللہ ہی حافظ ہے، اسی سیشن کے دوران پی ٹی آئی کے محمود الرشید نے کہا:بجلی کی قیمتوں […]
ماہرہ خان اور اُن کے غیرت مند بھائی
یہ بات تو طے ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ غیرت مند قوم ہم ہیں۔ غیرت کے نام پر قتل جسے انگریزی میں honour killingاور جس کا اردو میں ترجمہ ڈاکٹر شمس الرحمٰن فاروقی نے ’’ناموسی قتل‘‘ کیا ہے، ہماری فخریہ پیشکش ہے۔ غیرت سے لتھڑی ہوئی اِس فلم کا پلاٹ کچھ یوں ہے […]
اِیمپائر کی وسعت پذیری
این اے 120کے ضمنی الیکشن کو نواز شریف کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل خیال کیا جارہا تھا۔ اب اُن کے حامی اس فتح کا جشن منانے میں حق بجانب ہیں۔ حقائق البتہ اس کے برعکس ہیں۔ پی ایم ایل (ن) جیت گئی، لیکن فتح کے کم ترین مارجن پر خوش ہونے کا جواز موجود […]
اتفاق رائے ضروری ہے
خبروں، افواہوں اور سازشی نظریات کا ایک سیلاب ہے جو امنڈتا چلاآ رہا ہے۔ان میں سے دو چار کسی نہ کسی طرح اخبارات میں شائع اور بعض ٹاک شوز میں ڈسکس ہوجاتی ہیں، بیشتر حصہ اپنے کمزور استدلال کی وجہ سے ناقابل اشاعت قرار پاتا ہے۔ جہاں کہیں کسی سے بات ہو، ایک نئی سازشی […]
پنجاب کی 18 جامعات میں غیر قانونی ڈگری پروگرامز کا انکشاف
صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف ہوا جن میں ہزاروں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ ان اٹھارہ میں سے 15 یونیورسٹیز صرف لاہور شہر میں موجود ہیں۔ ان یونیورسٹیز میں بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی […]
مسئلہ کشمیر،سرمائے کی پرانی منطق اورنیاٹریلر
دنیائے اسلام کی امیدوں کا مرکز پاکستان، اپنے معرض وجود میں آتے ہی اپنوں اور بیگانوں کی سازشوں کا شکا ر ہو گیا تھا. بابا محمد علی جناح کی وفات جہاں اپنے پیچھے کئی سوالات چھوڑ گئی وہیں لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر بے نظیر بھٹو کے قتل اور اسامہ بن لادن […]