پاکستان نے اقوام متحدہ میں کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کر دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو ’’اٹوٹ انگ‘‘ قرار دینے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جنرل اسمبلی میں کشمیری عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی جب کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں۔ نیو یارک […]

سول اور عسکری قیادت تمام اہم معاملات پر متحد ہے: وزیر اعظم

نیویارک: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اہم قومی امور کے حوالے سے سول اور عسکرسی قیادت میں کوئی اختلاف موجود نہیں۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’پاکستان میں اہم قومی مسائل پر سیاسی اور […]

نواز شریف کی رہائش گاہ پر نیب کے نوٹسز چسپاں

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کے مرکزی دروازے پر دو نوٹس چسپاں کرتے ہوئے انہیں رہائشی ملکیت کی فروخت سے باز رہنے اور 26 ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔ آئی بی سی کی رپورٹ کے مطابق […]

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ دیتی ہے

نائن الیون کے بعد سے فاٹا دہشتگردی اور انسدادِ دہشتگردی کے دو پاٹوں میں جس طرح مسلسل پس رہا ہے اس کا اندازہ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا قبائلی علاقہ جہاں جنگ سے قبل بھی صحت کی عوامی سہولیات اونٹ کے منہ میں زیرہ تھیں۔پچھلے سولہ برس کے دوران وہاں پونے دو سو […]

کلامِ بابا فرید ؒ

خواجہ فریدالدین شکر گنج ؒکے یومِ وصال پر ان کے کلام سے یہ سرسری سا انتخاب ہے ۔ ٹیلی ویژن کی سکرین سے چمٹے واعظوں سے فرصت نصیب ہو تو صوفیا کو پڑھیے۔ کہاں خود پسندی و خود نمائی ، کہاں سوزوگداز اور سچائی۔ جے جاناں تِل تھورڑے ‘ سنبھل بُک بھریں جے جانا شوہ […]

کیا ہم رہ گئے؟ (آخری قسط)

اس کالم کی دوسری قسط کے اختتام پر میں‘ قدرے جذباتی ہو گیا لیکن جذبات بھی تو زندگی کا حصہ ہوتے ہیں۔ میں یادوں کے دھندلے ماحول سے نکل کر‘ حقیقی زندگی کی طرف لوٹ رہا ہوں ۔ بلوغت سے بڑھاپے تک کا پرہنگام سفر طے کر کے‘ غیر متحرک زندگی گزاررہا ہوں لیکن بعض […]

قاتل کون ؟

موت اور سفر کے منفرد علامتی شاعر منیر نیازی نے بالکل درست کہا تھا کہ کچھ تو شہر کے لوگ ظالم ہیںاور کچھ ہمیں مرنے کا شوق بھی ہے ۔ بے نظیر بھٹو کے قتل کا بھی ہم نے یہ حال بنا دیا ہے دس سال گزر گئے اور ہم ایک دوسرے کو قاتل کہہ […]

کہیں تو کوئی سچ چھپا ہوا ہے

آخر کار قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو بیس میں ضمنی انتخابات بھی ہو گئے،، نواز شریف کے نا اہل قرار پانے کے بعد مسلم لیگ ن نے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو اس سیٹ پر نامزد کیا،، مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف نے اس حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخاب […]

قبل ازوقت انتخابات۔ کیوں اور کیسے؟

یہ طالب علم ان لوگوں میں شامل ہے جو 2001 سے دہائیاں دے رہا ہے کہ دوسروں کو نصیحتیں کرنے کی بجائے اپنے گھر کو صاف کرنے کی ضرورت ہے ۔ دور طالب علمی میں کم عقلی اور ناسمجھی کی وجہ سے چونکہ میں بھی چند سال تک گھر کو گندہ کرنے والوں کی صف […]

گھر کی صفائی نصف ایمان ہے

مشرق میں مصوری کی روایت دو جہتی تھی۔ مصر کے قدیم نمونے دیکھ لیجیے یا ایران میں مانی اور بہزاد کے شہ پارے، خود ہمارے ہاں عبدالرحمن چغتائی نے مصوری میں دو جہتی روایت کو آگے بڑھایا۔ مغرب میں مصوری کی روایت کئی سو برس پہلے سہ جہتی عہد میں داخل ہو گئی تھی۔ نشاہ […]