این اے 120۔تمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
این اے 120 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ سامنے آ گیا۔ توقع کے مطابق مسلم لیگ نواز، نواز شریف، بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز نے یہ معرکہ جیت لیا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ ضمنی انتخاب ہارنے والے ابھی ہارے نہیں۔ پیر مغاں کا کام اپنے انجام کو نہیں پہنچا۔ ہزار بادہ ناخوردہ در […]
سر رہ گزر… لرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
لاہور این اے120میں کلثوم کے 61234ووٹ ، یاسمین راشد کے 47066ووٹ، تحریک انصاف کو 14188ووٹوں سے شکست، ہمارے لوگ غائب کئے گئے:نواز شریف، بڑی خوشی کی بات ہے کہ حلقہ این اے 120 کا ضمنی الیکشن بخیر و خوبی گزر گیا، اور ن لیگ کے امیدوار کو فتح نصیب ہوئی، اس فتح کو بہت سی […]
لفافہ بھائی !!
ان کا اصل نام تو الف دین ہے مگر بچپن ہی سے ان کے کارناموں کو دیکھتے ہوئے لوگوں نے ’’لفافہ‘‘ کا نام ڈال دیا، معاشرے میں پہچانے جانے لگے تو لفافہ بھائی کے نام سے مشہور ہو گئے۔ اب تو خود بھی انہیں اپنا اصل نام اور اصلیت شاید ہی یاد ہو۔وہ جہاں سے […]
کب اور کہاں
پاکستان مسلم لیگ ن کی سیٹ بچ گئی لیکن عزت نہ بچ سکی‘یہ لوگ الیکشن جیت گئے لیکن یہ عوامی تائیدہار گئے۔ پارٹی نے 2013ء میں 91666ووٹ حاصل کیے تھے‘ یہ ووٹ 2017ء میں کم ہو کر 61745 رہ گئے، گویا میاں نواز شریف نے چار برسوں میں بھرپور اقتدار اور شاندارپرفارمنس کے باوجود اپنے […]
سیاسی دھارے کے نئے کھلاڑی
سب جانتے تھے کہ حلقہ این اے ایک سو بیس کا ضمنی انتخاب ہار جیت سے زیادہ یہ بتائے گا کہ پانامہ کیس کے نتیجے میں استعفی دینے والے نواز شریف کی مقبولیت بڑھی ہے کہ کم ہوئی۔ عمران خان سمیت کسی کو بھی کسی بڑے انتخابی اپ سیٹ کی امید نہیں تھی۔کہنے کو امیدوار […]
خوشی ہوئی کہ چوہدری نثار نے کہا مریم کی کیا قابلیت ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہا ہے کہ خوشی ہوئی کہ چوہدری نثار نے کہا کہ مریم نواز کی کیا قابلیت ہے ۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ این اے 120میں […]
پاکستان میں پلاسٹک کھانے والی فنگس دریافت
بیجنگ: کاغذ یا لکڑی کی طرح پلاسٹک گھل کر ختم نہیں ہوتا اور طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول کو آلودہ کرتا ہے لیکن پاکستان کے کوڑے میں ایک فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتی ہے۔ پوری دنیا کی فضا، پانی، سمندر اور زمین […]
بھارت نے روہنگیا پناہ گزینوں کو پاکستانی ایجنسی اور داعش کا ایجنٹ قرار دے دیا
نئی دہلی: بھارت نے اپنے ہاں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے انہیں پاکستانی ایجنسی اور شدت پسند تنظیم داعش کا ایجنٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سرکار نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں روہنگیا مسلمانوں کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے سنگین […]
این اے 120 اور ترقی پسند جماعتیں
این اے 120 میں تیسری پوزیشن پر تحریک لبیک یارسول اللہ کے امیدوار شیخ اظہر حسین آئے ہیں، شیخ اظہر حسین کو سات ہزار 130 ووٹ ملے ہیں این اے 120 میں چوتھی پوزیشن پر کالعدم لشکر طیبہ نام بدل کر آئی ہے، ملی مسلم لیگ کو حلقے سے پانچ ہزار 822 ووٹ ملے ہیں […]
پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سابق چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کیس کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیا۔ سابق صدر اور بینظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کی مدعیت میں پیپلز پارٹی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے […]