محرم سے قبل فورتھ شیڈول میں شامل 14 افراد ’گھروں سے غائب‘
راولپنڈی: پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے نظر نہ رکھنے کی وجہ سے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے کالعدم تنظیموں کے 14 کارکنان محرم کی آمد سے قبل اپنے گھروں سے غائب ہیں۔ میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق پولیس کو مطلع کیے اور ضمانتی مچلکے جمع کرائے […]
کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اور اب چاچو بناتے ہیں۔ میڈیاکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں محمکہ آبپاشی میں 7 ارب روپے کرپشن کے ملزمان پروجیکٹ ڈائریکٹر اشفاق نور میمن، ولی محمد نائچ اوردیگر کی درخواست ضمانت کی […]
سوئٹزرلینڈ اپنی سرزمین پر پاکستان مخالف سرگرمیاں روکے، پاکستان
جنیوا: پاکستان نے سوئٹزلینڈ سےآزاد بلوچستان سے متعلق تشہیری مہم روکنےاورکالعدم بی ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب فرخ عامل نے سوئس ہم منصب کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں سوئس سرزمین کو بی ایل اے تنظیم کی بھارتی گٹھ […]
عامر خان کو نئی فلم میں پہچاننا مشکل
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا اپنی نئی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے اپنایا گیا نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا عامر خان اپنے نئے روپ میں بالکل بھی پہچانے نہیں جارہے۔ اداکارعامر خان ہر فلم میں کچھ نہ کچھ نیا کرتے ہیں جس کے باعث ان کی فلمیں نہ […]
ہم روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو آنسو بہاتے ہیں اپنوں کو حقوق نہیں دیتے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مہمند ایجنسی کے ہزاروں افراد کو پاکستانی شہریت دینے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو ہم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں مگر اپنے شہریوں کو حقوق دینے کو تیار نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مہمند ایجنسی کے […]
امید ہے الیکشن کمیشن دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا، نعیم الحق
تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نےکہا ہے کہ ہم نے تمام مالی اکاؤنٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں، ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فنڈنگ کی دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ درست نہیں تھا،عمران […]
سبق آموز حکایتیں
آج آپ کی خدمت میں دو سبق آموز حکایتیں بیان کرنا چاہتا ہوں۔ دونوں واقعات حضرت عمر بن خطابؓ سے متعلق ہیں۔ ایک میں آپؓ کا حمص کے گورنر عمیرؓ سے ملاقات کا ذکر ہے،پڑھ کر آنکھوں میں اسی طرح آنسو بہنے لگتے ہیں جس طرح حضرت ؓ کی آنکھوں سے آنسوئوں کی بارش ہوگئی […]
میاں تیرے جانثار
قذافی اسٹیڈیم’’گونواز گو‘‘ کے نعروں سے گونج رہا تھا اور میں اپنی نشست پر بیٹھا تلملا رہا تھا۔ نواز شریف کے ساتھ اختلاف کے ایک سو ایک دوسرے طریقے ہیں لیکن پاکستان اور ورلڈ الیون کے کرکٹ میچ سے چند منٹ قبل اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کی طرف سے ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے اسپورٹس […]
مختصر وقت میں مختصر کالم
اس وقت دوپہر کے دوبجے ہیں اور مجھے یاد ہی نہیں تھا کہ آج میرے کالم کا دن ہے یہ تو میرے ڈرائیور کی مہربانی ہے جو مجھ سے زیادہ میرے کالم کی باقاعدگی کا دھیان رکھتا ہے چنانچہ صورتحال یہ ہے کہ وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ،کیونکہ ’’جنگ‘‘ والوں نے کالم نگاروں […]
سر رہ گزر …خود مختاری پر ڈرون حملے؟
آزادی کا مطلب خود مختاری ہے، اگر آزاد ہو کر بھی ہماری سرزمین پر بن بلائے کوئی امدادی کارروائی کرے تو بھی یہ قابل قبول نہیں، ہم تفصیل میں، مجبوریوں، نالائقیوں کی بحث میں نہیں پڑنا چاہتے مگر امریکی ڈرون حملے کسی طور بھی روا نہیں، حکومت پاکستان کیوں نہیں کہہ سکتی کہ آئندہ اگر […]