قبائلی عوام اور پاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان،پاکستان اور جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی میں پاکستان کے بارے میں ہرزہ رسائی کے بعد جمعہ کو پاکستانی حدود میں قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا گیا،ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں کئے جانے والے اس پہلے ڈرون حملے میں حقانی گروپ سے تعلق رکھنے والے تین […]

تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 7 برسوں کے دوران ملنے والی فنڈنگ کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پارٹی رہنما نعیم الحق اور تحریک انصاف کے سیکرٹری فنانس اظہرطارق بھی موجود تھے۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف کے […]

انتخابی نتائج نے ثابت کردیا کہ عوام احتجاجی سیاست سے تنگ ہیں،شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے نتیجے نے ثابت کردیا کہ عوام احتجاجی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ میڈیا کے مطابق این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بیگم کلثوم نواز کی کامیابی پر شہباز شریف نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نتائج نے […]

مریم نواز والدہ کی جیت کے بعد … تیمارداری کے لیے لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریباً تمام افراد لندن میں ہی ہیں لیکن ان کی صاحبزادی […]

لاہور بولا ہے تو سن لیں۔۔۔

این اے 120 میں نواز لیگ اور تحریک انصاف کو کل ملا کر 1 لاکھ 8 ہزار 320 ووٹ پڑے۔ نواز لیگ پر 61 ہزار 254 یعنی 56.55 فیصد ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا۔ تحریک انصاف پر 47 ہزار 66 یعنی 43.45 فیصد ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا۔ 2013 کے عام انتخابات میں […]

انتہا پسند سیاسی دھارے میں

انتہا پسند سیاسی دھارے میں: پاکستان کی نئی پالیسی کس حد تک کامیاب رہے گی؟ اتنہا پسند تنظیموں کے بطن سے جنم لینے والی پاکستان کی نئی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ نے لاہور کے حالیہ ضمنی انتخابات میں زور و شور سے جاری رکھی۔ عسکری تجزیہ کار اور پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹینینٹ جنرل […]

پشاور، فلور مل میں داعش کا ہیڈکوارٹر، خطرناک انکشاف

پشاور کے نواحی علاقے چمکنی شاہ پور میں فلور ملز ٹارگٹڈ آپریشنز کے حوالے سے اہم انکشافات منظر عام پر آگئے ہیں، ملز بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش پاکستان کیلئے بطور ہیڈکوارٹر استعمال ہورہی تھیں جسے ہمسایہ ملک افغانستان سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ دہشتگردوں کے زیراستعمال اسلحہ کی فرانزک رپورٹ موصول ہو […]

این اے 120 کا ضمنی انتخاب،مشاہدات وتاثرات

میں کل 17 ستمبر دن دس بجے کے آس پاس این اے 120 کے کچھ علاقوں میں گیا ۔ گھوما پھرا ۔ انارکلی میں نان چنے کا ناشتہ کرنے کے بعد مزنگ وغیرہ کی طرف بھی چکر لگایا۔ اس وقت ابھی اتنی زیادہ گہما گہمی نہیں تھی ۔ پولنگ میں تیزی شاید ساڑھے بارہ یا […]

عدالت سے نااہلی عوامی عدالت میں مسترد ہو گئی .

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 لاہور میں ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت مکمل ہونے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم موصول ہوانے والے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نواز کی بیگم کلثوم نواز کو […]

جنوبی وزیرستان اورڈیرہ بگٹی میں کیا تبدیلی آئی ہے؟

دو ہزار تیرہ اور اس سے قبل فاٹا میں جنوبی وزیرستان اور بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سمیت کئی علاقے نو گو ایریا تھے۔خصوصا ان دو مقامات کو تو سمجھا جاتا تھا کہ اگر زندگی پیاری نہیں تو وہاں چلے جائیں۔مہربانوں کی شفقت سے رواں سال تین مارچ کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے […]