سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ جنم […]
الیکشن کمیشن کی ہدایت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شاہد خاقان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریں گے۔ وزیر اعظم نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت ہےتوعمران خان کوگرفتارکریں گے اور نیب حکم سابق وزیراعظم کے لیے آیا توبھی عمل کریں گے۔ واضح رہے کہ الیکشن […]
یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن پرعدم اطمینان کا اظہار
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے رویے سے مطمئن نہیں ہوں۔ میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 120 کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے میں بہت پرامید ہوں، الیکشن […]
این اے 120 کا انتخابی میدان سج گیا، پولنگ شروع
لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی سے خالی ہونیوالی نشست این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ لاہور میں حلقہ این اے 120 کا تاریخی ضمنی انتخابی معرکہ شروع ہوگیا ہے اور ووٹرز کی بڑی تعداد حق رائے استعمال کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی، جب کہ پی ٹی […]
جاسوسی کیس: محمد مرسی کی عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم
قاہرہ: مصر کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی قطر کے لیے جاسوسی کیس میں عمر قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سابق صدر نے وکیل عبدالمنیم عبدالمقصود نے بتایا کہ اعلیٰ عدالت نے غیر قانونی گروپ کی سربراہی […]
عوام کی عدالت
کرکٹ کے میدان سے تو بہت اچھی خبریں (دیکھنے اور) سننے کو ملیں۔ ورلڈ الیون پاکستان میں آئی، لاہور کا قذافی سٹیڈیم تین دن تک جوش و خروش سے بھرا رہا۔ پاکستانی نوجوانوں نے تین میں سے دو میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی۔ نجم سیٹھی صاحب کی کوششیں رنگ لائیں اور بین […]
جیتنے والے کے جوتے پر
ان دنوں پاکستانی عدلیہ‘ مختلف سزا یافتگان کے غیظ و غضب کا شکار ہے۔ عام عدالتوں کے معزز جج صاحبان کے فیصلوں پر نظرثانی کی جا سکتی ہے‘ لیکن سپریم کورٹ کے جج حضرات کے کسی فیصلے پر کوئی اور جج‘ نظر ثانی کا اختیار نہیں رکھتا۔ یہ اختیار صرف‘ عدالت عظمیٰ کے معزز جج […]
بازی گر یا لیڈر
حیرت سے میں نے سوچا یہ معاشرہ پھوپھی فاطمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد ایسے لوگوں کی اہمیت کا ادراک کب کرے گا؟ آخر کب تک؟ کب تک سونے چاندی والوں سے ہم مرعوب رہیں گے؟ کب تک؟ سگی پھوپھو تو کیا‘ سرے سے وہ ہماری رشتہ دار ہی نہ تھیں۔ شاید کوئی یقین نہ کرے […]
انصاف کا بول بالا
مجھے اپنی خوش قسمتی پر ناز ہے کہ میں ایسے زمانے میں رہ رہا ہوں جس میں انصاف کا بول بالا ہے۔ جب سے نواز شریف کی نااہلی اور پھر نظرثانی ردکرنے کافیصلہ آیا ہے سب کچھ بدلا ہو الگ رہا ہے۔ اس فیصلے کے بعد سے سب کچھ بدل گیا ہے۔ دودھ اور شہد […]
داخلی تنائو اور جمود ،اور سلگتے ہوئے افق
لاہور کے حلقے، این اے 120 میں دوخواتین کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ اُن میں سے ایک بیگم کلثوم نواز ہیں جو حال ہی میں برطرف کیے گئے وزیر ِاعظم کی زوجہ ہیں۔ دوسری ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں جو اپوزیشن پارٹی، پی ٹی آئی کی شعلہ بیان رہنما ہیں۔ طرفین کا دعویٰ […]