ناکام لوگوں کے لئے ایک کالم
کیا آپ نے ناکام لوگوں سے متعلق کبھی کوئی کتاب پڑھی ہے؟ ایسی کتاب جس میں اُن لوگوں کی کہانیاں ہوں جو محنت، ایمانداری، اخلاق اور وفاداری وغیرہ کے ذریں اصولوں کے تابع زندگی گزارتے ہیں مگر اس کے باوجود ناکام ٹھہرتے ہیں! کم ازکم میری نظر سے ایسی کوئی کتاب آج تک نہیں گزری۔ […]
نواز شریف بمقابلہ…….؟
آج لاہور میں زور کا الیکشن ہورہا ہے، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز ہیں جو بدقسمتی سے بیمار ہوگئی ہیں، مگر کسی کے بیمار ہونے سے کسی کی قربانیوں اور جدوجہد کو فراموش نہیں کیا جاتا۔ ان کی انتخابی مہم مریم نواز چلارہی ہیں اور وہ خود بھی جنرل پرویز مشرف کے […]
تین دن اور تین شہر
امریکا میں زندگی کا ڈھانچہ کچھ اس طرح کا ہے کہ تقریبات صرف جمعہ ہفتہ اور اتوار کو ہی ممکن ہوتی ہیں کہ باقی دنوں میں اگلا دن Working Day ہونے کی وجہ سے سب لوگ اپنے اپنے کام میں مصروف ہوتے ہیں۔ سو پروگرام کے مطابق ہمیں جمعہ 8 ستمبر کو البینی، ہفتے کو […]
وہ خطرات کیا ہیں
چوہدری نثار نے دو بار انکشاف کیا‘ قوم دونوں بار پریشان ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق وزیر داخلہ نے پہلی بار 27جولائی کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ’’ملک کو شدید خطرات لاحق ہیں‘ اس حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں‘ دو […]
دنیا کی کوئی طاقت پاک ترکی تعلقات میں رخنہ نہیں ڈال سکتی، ترک وزیراعظم بن علی یلدرم
استنبول: ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں اور کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس حوالے سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے۔ دورہ ترکی پر موجود پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کے اعزاز میں […]
وسیع البنیادبامقصد قومی مکالمہ سے فرار کیوں ؟
چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی جانب سے پارلیمنٹ ، عدلیہ اور فوج کے درمیان وسیع البنیاد مکالمے کی تجویز کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے متعدد بار دوہرائے جانے کے باوجود ادارہ جاتی سطح پر حسب توقع کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ شائد بعض حلقوں کا خیال ہو […]
دو بیانیوں کی جنگ : این اے 120
حلقہ این اے 120لاہور کا ضمنی انتخاب مستقبل قریب میں جمہوری قوتوں اور آمریت کے تلوے چاٹنے والی قوتوں کے درمیاں لڑائی میں ایک انتہائی اہم کردار ادا کرے گا. اس حلقے میں مریم نواز نے اپنی والدہ کی سیاسی مہم چلاکر سیاست کے میدان میں عملی طور پر انٹری بھی دے دی.مریم نواز شریف […]
کیریئر کونسلنگ کیوں اہم ہے؟
وہ ایک لائق نوجوان تھا۔ ذہانت اس کے چہرے پہ چمک رہی تھی‘ لیکن آنکھوں میں ایک عجیب سے اداسی اور بے یقینی کی کیفیت نظر آتی تھی۔ یہ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے‘احمد مجھ سے سوشل سائنسز کے ایک مضمون میں اعلیٰ تعلیم کے سلسلے میں سکالر شپ کے حصول کے لئے ملنے […]
وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیے لندن کے راستے امریکا روانہ ہو گئے ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے لندن روانہ ہو گئے ہیں جہاں ایک دن قیام کےبعد نیویارک روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم 18 ستمبر کو نیو یارک پہنچیں گے، […]
دنیا نواز شریف کو ہٹانے کے فیصلے پر حیران ہے : مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بھی طرح انصاف کے تقاضوں پر پورا نہیں اترا،دنیا نواز شریف کو فیصلے پر حیران ہے۔ طلعت حسین کے خصوصی انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بھی طرح انصاف کے تقاضوں پر پورا نہیں […]