اتوار کو ہر جگہ شیر نظر آئے گا ، مریم نواز

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہر جگہ شیر نظر آئے گا ، 2013ءمیں نوازشریف کو ٹوٹا پھوٹا پاکستان ملا تھا ۔ این اے120لاہور کے ضمنی انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن کی امیدوار اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مریم نواز […]

ورلڈ الیون کے مقابلوں کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آزادی کپ کے دوران صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ کل سے سجے گا جس کے لیے 7 ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ چکی ہے، ایونٹ کو یادگار […]

چارسدہ وال چپل

بچپن سے سنتے آ رہے تھے کہ کہ چپل بس چارسدہ کے بہت اچھے ہوتے ہیں کوالٹی اور سٹائل کی کیا ہی بات ہے۔ بس واہ جی واہ۔ ہمیں بھی بہت شوق تھا کہ ایک دن ہم بھی اسکا مزہ لینگے اور اس کو اپنےجیب خرچ سے خرید کر پہنیں گے۔ خدا مہربان اور بندہ […]

تین سال میں پہلی بار ملکی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ

وفاقی سیکرٹری تجارت یونس داگا نے انکشاف کیا ہے کہ یکم اگست سے 31اگست 2017ء کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات میں26فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اگست 2017ء میں پاکستان کی ماہانہ برآمدات 2ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔ تین سال کے بعد اگست 2017ء میں ملکی برآمدات 2ارب ڈالرز کی نفسیاتی […]

بھارت پاکستان میں انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کلبھوشن کے مقدمے کی مؤثر انداز میں پیروی کررہے ہیں کیونکہ یہ ثبوت ہےکہ ہمسایہ ملک ہمارے ملک میں تخریب کاری کے ذریعے انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے اور اس کا مقصد سی پیک سبوتاژ کرنا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال […]

عالمی کرکٹرز پاکستان سے اچھی یادیں لے کر جائیں گے، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے عالمی کرکٹرز کی پاکستان آمد کھیل کے میدان میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے۔انٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان سے اچھی یادیں لے کر جائیں گے۔ شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی راہ ہموار ہوگی،اقوام عالم کو پاکستان ایک پرامن […]

پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کا دوسراراؤنڈ آج اسلام آباد میں ہوگا

پاک افغان ٹریک ٹو ڈئیلاگ کا دوسرا راؤنڈ 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا، ان مذاکرات کا پہلا دور کابل میں ہوا جس میں دونوں ممالک کے مابین بداعتمادی کی فضا ختم کرنے اور باہمی تعاون اور روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ٹریک ٹو، ون پوائنٹ […]

سعودی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام

ریاض: سعودی عرب میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق دارالحکومت ریاض میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر داعش کے بم حملوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے متعدد مقامی اور غیرملکی مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ زیر حراست ملزمان میں […]

بھارت، چاہ بہار پورٹ جلد مکمل کرے، افغانستان کا مطالبہ

افغانستان کے وزیر خارجہ نے بھارتی حکومت سے ایران کے چاہ بہار پورٹ کے تعمیراتی کام کو جلد مکمل کرنے کا کہا ہے جس کے ذریعے پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے وسطی ایشیا تک تجارتی روٹ قائم کیا جاسکے گا۔ مذکورہ پورٹ بھارت کو اس حوالے سے مدد فراہم کرے گا کہ وہ پاکستان […]

پَیروں اور ذہنوں کی دوڑ (آخری قسط)

گزشتہ کالم میں دنیا کے بڑے مذاہب کا ذکر ہوا۔ پہلی قسط میں علمی اورسائنسی اعتبار سے مسلمانوں کی اہلیت اور طاقت کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ دنیا میں سب سے زیادہ آبادی رکھنے والے عیسائی ‘2.3ارب کی تعداد میں ہیں۔ دوسرے نمبر پر مسلمان ہیں‘ جن کی کل آبادی 1.8ارب ہے۔ […]