معرکہ این اے 120 لاہور: کون کتنا مضبوط؟
لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر پورے ملک کی نظریں لگی ہیں۔ اس کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ اگر ہم کسی دوسرے شہر میں اپنے دوست یا رشتہ دار سے بات کریں تو یہ بات ضرور پوچھتے ہیں کہ حلقہ این اے 120 سے کون جیتے گا؟ […]
انصار الشریعہ پاکستان کا قیام کیسے عمل میں آیا؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس اور انٹیلیجنس ادارے شدت پسند گروہ ‘انصار الشریعہ پاکستان’ سے اس وقت تک نا واقف تھے جب تک اس نے وارداتوں کے بعد اپنی شناخت خود ظاہر نہیں کی تھی۔ کراچی میں گذشتہ چند ماہ سے جاری پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری اس […]
چلو بیانیہ بدل دیتے ہیں
ہم نے اپنی عادتیں تو بدلنی نہیں چلو بیانیہ بدل دیتے ہیں ہمارے تجزیہ نگار بعض دفعہ ایسی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں جن کا یا تو کوئی مطلب نہیں ہوتا یا کم از کم راقم کو سمجھ نہیں آتا۔ دو سال ہونے کو آئے ہیں جب میں نے پہلی مرتبہ ٹی وی پر لفظ ‘بیانیہ’ […]
نتھیاگلی کی فضائیں،خان صاحب اورنیااین آراو
یہ نتھیا گلی کا پر فضا مقام ہے اور رات کے قریب دس بج چکے ہیں.گہری دھند اور بادل اور دور پہاڑوں پر قائم گھروں کی حسین ٹمٹماتی ہوئی روشنیاں کسی بھی شخص کو سحر میں مبتلا کرنے کیلئے کافی ہیں.شدید سردی اور دھند میں شہر کے شور شرانے سے دور قدرت کی آغوش میں […]
تمام ممالک کو پاکستان کیساتھ احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے، برطانوی اپوزیشن رہنما
لندن: برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن پاکستان کی حمایت میں بول پڑے اور کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹریو میں اپوزیشن رہنما جیریمی کوربن نے کہا کہ دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کے […]
بچوں کے خوراک کے رجحانات: ایک سنجیدہ مسئلہ
: ہم مذہبی اور سیاسی بحثوں میں ایسے الجھے ہوے ہیں بلکہ ان کا ایسا چسکا پڑا ہوا ہے کہ انسانی زندگی کے عام مسائل کی طرف توجہ ہی نہیں ہوتی۔ جبکہ مغربی دنیا ان مسائل کے بارے میں بھی خاصی حساس ہے۔ مثلا ہمارے بچوں کے کھانے پینے کے رجحانات ہیں، بچے ہمارا مستقبل […]
اپنی دُم سے مٹی میں دھنسنے والا چھپکلی روبوٹ
سان تیاگو: چلی کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جو فطرت سے سبق لیتے ہوئے اپنی دم گھما کر مٹی اور ریت میں سوراخ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس روبوٹ کو حادثات کے بعد لوگوں کی جان بچانے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگرہم قدرت […]
پنجاب میں دلہن خواجہ سرا نکلی، گھر لوٹ کر فرار
چنیوٹ: دھلو والی میں خواجہ سرا دلہن بن کر پورے گھر کا ہی صفایا کرکے فرار ہوگیا۔ چنیوٹ کے علاقے دھلو والی کے رہائشی 40 سالہ شخص محمد گلزار کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ محمد گلزار بے اولاد ہونے کی وجہ سے دوسری شادی کا خواہاں تھا لیکن اس خواہش میں وہ دھوکے بازوں […]
اکیسویں صدی کے بھارتی توہم پرست سیاستدان
بھارت میں روحانی گوروں، نجومیوں اور مستقبل پر نظر رکھنے والے پنڈتوں کا صدیوں سے سیاست میں عمل دخل رہا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہی راجہ مہاراجوں نے فوجی ماہرین کے بجائے نجومیوں کے کہنے پر جنگوں کے نقشے طے کئے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ اکثر و بیشتر وہ جنگیں ہار گئے ہیں۔ […]
دنیا تسلیم کرے یا نہ کرے ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت رہے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری بقا داؤ پر لگی ہے اس لیے ہم سے بہتر یہ جنگ کوئی لڑ ہی نہیں سکتا تھا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت رہا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس کے اختتام پر بریفنگ دیتے […]