اسرائیلی طیاروں کا شامی فوجی اڈے پر حملہ
شام نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جیٹ طیاروں نے ملک کے مغرب میں موجود اس کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شامی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان کی فضائی حدود سے مسیاف کے قریب راکٹ فائر کیے گئے، جس کے […]
کیا اسلام آباد بھی نہیں
سعودی عرب میں قربانی کے دو سسٹم ہیں‘ پہلاسسٹم‘ لوگ منڈی جاتے ہیں‘ قربانی کا جانور پسند کرتے ہیں‘ امراء ’’چھترے‘‘ خریدتے ہیں‘ یہ مہنگے ہوتے ہیں‘ مڈل کلاس سوڈان کے بکرے خریدتی ہے اور غرباء آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بکرے خریدتے ہیں یا پھر یہ لوگ گائے اور اونٹ میں حصہ ڈال لیتے […]
حکومت برما کے سفیر کو ملک بدر کرے، سراج الحق
امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ برمامیں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم نے انسانی تاریخ کو شرمندہ کردیا ہے۔ کل اسلام آباد میں روہنگیا مسلمانوں سےیکجہتی کے لیے ریلی نکالیں گے، حکومت برماکے سفیرکوملک بدرکرے۔ جماعت اسلامی خواتین یوتھ کے زیراہتمام گرینڈ آزادی یوتھ فیسٹول اینڈ ٹیلنٹ شو کی تقریب خطاب میں […]
روہنگیا کے دشمن برما کے بودھ ‘بن لادن’
میانمار (سابق نام برما) کا روہنگیا بحران ایک بار پھر بڑھتا جا رہا ہے۔ روہنگیا پناہ گزینوں کے بارے میں برما کے پڑوسی ممالک کا موقف بھی الگ الگ ہے۔ ایک طرف جہاں میانمار سے راہِ فرار اختیار کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کے لیے انڈیا نے اپنے دروازے بند کر رکھے ہیں، وہیں بنگلہ دیش […]
یونیورسٹیاں انتہا پسندی کے نئے مراکز
چند سالوں سے پاکستان میں دھشتگردی کے رونما ہونے والے واقعات میں پاکستانی یونیورسٹیوں کے طلباء اور اساتذہ کے ملوث ہونے کے انکشافات نے قوم کو حیرانگی میں مبتلا کردیا وہ ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن پر حملہ ہو یا صفورا گوٹھ میں ھونے والا دہشتگردی کا واقعہ ہو یا مردان یونیورسٹی کے […]
وہ بازی لے گیا
وہ بازی لے گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد حسان غازی علم دین شہد کو لحد میں اتارتے ہوئے علامہ اقبال نے کہا تھا کہ ہم باتیں کرتے رہ گئے ترکھان کا لڑکا بازی لے گیا ، روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف دنیا کے طاقتور ممالک خاموش اور کچھ اسلامی فوجی و سیاسی طاقتوں کے […]
سات ستمبر فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت کا تاریخی دن ہے،شہبازشریف
پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہناہےکہ 7 ستمبر پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرات اور شجاعت کےحوالےسے تاریخی دن ہے، 21 کروڑ عوام پاک دھرتی کے ان عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ7ستمبر کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ میں امتیازی […]
جنگِ ستمبر کا ہیرو، سچ بولنے پر زیرو
ائر کموڈور ریٹائرڈ محمّد محمود عالم (ستارہِ جراءت ) جن کو دنیا ایم ایم عالم کے نام سے جانتی ہے۔ ستمبر 1965 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کےہیرو تھے۔ ایم ایم عالم نے ستمبر 1965 کی جنگ میں ایک فضائی جھڑپ کے دوران ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں ایک ڈاگ فائِٹ میں […]
کپاس کی قیمتوں میں اضافہ
ملک بھر میں کپاس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں فی من کپاس دو سو روپے اور سندھ میں سو روپے مہنگی ہوگئی ۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان احلق نے بتایا کہ قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ امریکا، بھارت اور چین میں کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔ […]
طوفان اِرما نے کیریبین جزائرمیں تباہی مچادی،ہلاکتیں 7 ہوگئیں
سمندری طوفان ارما نے پورٹو ریکو میں تباہی مچادی،6 لاکھ افراد بجلی سے محروم جبکہ50 ہزار افراد پانی کی قلت کا شکار ہوگئے، جزیرہ باربڈا 95 فیصد تباہ اور3جزیروں میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بحراوقیانوس کا سب سے طاقتور طوفان ارما پورٹو ریکو سے ٹکراگیا ،6لاکھ افراد بجلی سے محروم،50 ہزار افراد پانی کی قلت […]