ڈھاکہ : جنرل اعظم سے بابر اعظم تک

یہ ذِکر ہے دھیان سے پڑھنے کا اور سمجھنے کا۔ کئی دہائیوں پہلے 1953 میں کسی نے لاہور کو بچایا۔ بھلا کیسے؟ "احمدیوں ” کے خلاف تشدد کو قابو کر کے ، جب پاکستان میں پہلا مارشل لاء نافذ ہوا تو وہ نام دوبارہ منظر عام پر آیا ۔ منفرد طرز کے محنتی آدمی تھے۔ […]

ووٹ پول کرنے سے زیادہ اہم میرے لیے جیل سے رہائی پانا ہے

انتخابی عمل میں حصہ لینے اور ووٹ پول کرنے سے کئی زیادہ اہم میرے لیے جیل کی چار دیواری سے رہائی حاصل کرنا ، اس کے علاوہ بھی کئی مسائل ہیں، میری سوچ یہاں تک اٹکی ہے کہ کب اپنے بچوں کے پاس واپس جاؤں گی۔ یہ کہنا ہے سنٹرل جیل پشاور کی قیدی عائشہ […]

صارفین کو چوری سے بچانے کے لیے آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کو انتہائی خطرناک قسم کی چوری کے خطرے سے بچانے کے لیے نئی آئی فون اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.3 جاری کر دی۔ گزشتہ مہینوں میں صارفین کی جانب سے یہ شکایات سامنے آ رہی تھیں کہ ہیکرز لوگوں کے آئی فون کی ڈیوائس میں آئی فون پاس […]

برازیل: شہری سر میں گولی لگنے کو 4 دن تک پتھر کی مار سمجھتا رہا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کا ایک شہری جو کہ سر پر چوٹ کھانے کو محض ایک پتھر کی مار سمجھ رہا تھا، وہ سر میں لگی ایک گولی نکلی جو دماغ میں پھنس گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال 2024 کے موقع پر 21 سالہ برازیلین شہری میٹیوس فاسیو ایک مقامی پارٹی میں […]

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح؛ امریکی ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: تاریخی بابری مسجد کو منہدم کرکے تعمیر کیے گئے رام مندر کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے 22 جنوری کو کیا تھا جس پر بڑی تاخیر سے امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ویدانت پٹیل سے ایک صحافی […]

کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا گیا، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار

کراچی: سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کراچی میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں کراچی سے گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی فورسز کی […]

سیالکوٹ میں پولیس اہلکاروں نے احمدیوں کے قبرستان کے کتبے توڑ دیے

24 جنوری 2024ء کو صبح 10 بجے تھانہ صدر ڈسکہ سے چار پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر موسے والا ضلع سیالکوٹ کے قبرستان آئے اورانہوں نے کتبے توڑنے شروع کردئے۔جب احمدیوں کو پتا چلا توانہوں نے جا کر پولیس والوں کو روکا اور ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ ہمیں ACڈسکہ انور […]