پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن؛ انتخابی نشان والے کھلونوں اور ماڈلز کی فروخت میں کمی

لاہور: الیکشن کا دن جیسے جیسے قریب آرہا ہے انتخابی سرگرمیوں میں بھی تیزی آرہی ہے۔ سیاسی کارکن اپنے امیدواروں کو ملنے والے انتخابی نشان کے کھلونے خرید رہے ہیں ،مقامی تاجروں کا کہنا ہے انتخابی نشانات والے کھلونے اورسامان مقامی سطح پر ہی تیار کیا جاتا ہے ۔ سب سے زیادہ بلے کی فروخت […]

نشئی شوہر نے جھگڑے کے بعد بیوی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا، خاتون دم توڑ گئی

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک نشئی شخص نے اپنی بیوی کو جھگڑے کے بعد تیسری منزل سے نیچے پھینک کر ہلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ دور وز قبل پیش آیا جس کے بعد پولیس نے وکاس کمار نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق […]

خاتون صحافی کیساتھ جنسی ہراسانی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو کروڑوں ڈالرز جرمانہ

نیویارک: امریکی عدالت نے جنسی ہراسانی کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثرہ خاتون صحافی ای جین کیرول کو 83.3 ملین یعنی 8 کروڑ اور 33 لاک ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990 کے وسط میں برگڈورف گڈمین ڈیپارٹمنٹل اسٹور […]

پاکستانیوں کے قتل کی مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کی یقینی دہانی کراتے ہیں؛ ایران

تہران: ایران نے اپنی سرزمین میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے امن دشمن عناصر کی بیخ کنی کریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے سراوان میں فائرنگ […]

خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی کا نوازشریف سے معافی کامطالبہ

پشاور: خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر رہنے والے شخص کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے […]

ایران کے صوبہ سیستان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدور قتل کردیے

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر واقعہ کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے صوبے […]