ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے؛ اسرائیل

یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابق ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ […]

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا […]

جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ پر چمن میں قاتلانہ حملہ

چمن: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ پر ایک بار پھر حملہ ہوا تاہم محافظوں کی جوابی کارروائی میں وہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما کی گاڑی پر چمن میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کا سلسلہ پانچ منٹ تک جاری رہا۔ حافظ […]

پہلی بار ملتان سے 21 آزاد خواتین امیدوار انتخابی میدان میں اتریں گی

خواتین کے لیے آج بھی سیاست میں پاؤ جمانا آسان کام نہیں، سیاست میں خواتین کے لیے کئی مشکلات آتی ہیں، وہی آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین کو کسی پارٹی کا سپورٹ حاصل نہ ہونے کی وجہ سے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان […]

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کے پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا اور ایوان میں اسرائیل […]

عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد: عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ 23940 سیکورٹی اہلکار مستقل طور پر الیکشن کے دروان ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے […]

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 27 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 27 افراد جاں بحق اور 42 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار اور قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی […]