آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سیدہ شہربانو نقوی سے ملاقات،بہادری پر شاباشی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔ خاتون نڈر آفیسر شہربانو نقوی نے 26 فروری 2024ء کو لاہور […]

شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی توثیق

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی توثیق کر دی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے نام کی بطور وزیراعظم توثیق کی گئی، اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف نے کی۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی۔ ن لیگ اور […]

دھوکے کا احساس اور عوام

ایسا کوئی دن نہیں گذرتا ہمارے پاکستان میں کہ ہمیں سنسنی خیز خبروں کی بازگشت نہ سنائی دے، شاید بحیثیت قوم ہمیں اچھی بری خبروں کی عادت ہوچکی تھی اور اگر ہم اور ہمارا گھر بخیریت تھا تو دوسرے کے گھر میں آگ بھی لگ جائے تو وہ خبر چند لمحوں سے مزید ہمارے دماغ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان آج حلف اٹھائیں گے

پشاور: خیبرپختوانخوا کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ خیبرپختونخوا کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا۔ نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔نو منتخب اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی کے اطراف اور گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔ […]

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ دوران سماعت وکلاء میں آمنہ علی، سردار مصروف خان اور محسن […]

حلوہ ہماری ریڈ لائن ہے

ٹی وی پر کرکٹ میچ لگا ہے ،قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہے، میدان روشنیوں سے جگمگا رہا ہے، کیمرہ مین جب فضا سے لاہور کا منظر دکھاتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے یورپ کاکوئی شہر ہو۔ میں یہ سب دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ مجھے اِس موضوع پر […]