20 سال سے انصاف کی منتظر ماں نے اپنا گھر چھوڑ دیا

"سکول سے گھر پہنچنے پر رشتہ داروں نے میری بیٹی کو بے گناہ شک کی بنیاد پر قتل کردیا” یہ کہنا ہے رخسانہ کا….. رخسانہ نے کہا کہ ” اس واقعہ کے بعد اپنا گھر بار چھوڑ دیا اور کسی اور علاقے میں گھر بسا لیا کیونکہ اس گھر میں اسکی بیٹی کی نشانیاں تھیں […]

وزیراعلیٰ کو پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنیکی تجویز

لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے نام پتنگ بازی کے قوانین سے متعلق خط تحریر کردیا۔ پراسیکیوٹر پنجاب فرہاد علی نے وزیراعلیٰ کے نام خط میں درخواست کی کہ پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈینس 2001کوپتنگ بازی سے انسانوں کوبچانےکے لیے نافذکیاگیا، آرڈیننس میں پتنگ بازی کی زیادہ سےزیادہ سزا 3 سال اور ایک […]

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں، حماس ملٹری کمانڈر

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے جاری آڈیو بیان میں پاکستان ، ملائیشیا، اردن، لبنان اور دیگر عرب اور اسلامی ممالک سے فلسطین کی جانب […]

بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے : وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس کے نظام میں اصلاحات اور ملک کا معاشی استحکام ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ملکی مفادات کی ترویج کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے دفتر خارجہ میں […]

اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 617پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 67000پوائنٹس کی بلند ترین نفسیاتی سطح بھی عبور کرلی اور 100انڈیکس بڑھ کر 67165پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ قومی اداروں کی تیزرفتار نج کاری، پی آئی اے کی نج کاری سے 300ملین ڈالر کی آمدنی […]

قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قادیانی شہری کی ضمانت کے کیس میں علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مبارک احمد ضمانت فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام درخواست گزار علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب کر لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے […]

سویلین ٹرائلز ؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد ایسے ہیں جنکی عید سے قبل رہائی ہو سکتی ہے، بریت اور کم سزا والوں کو […]