امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے؛ مرکزی شاہراہیں بند

ٕ واشنگٹن: غزہ میں فوری جنگ بندی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں امریکا کی مختلف ریاستوں الینوائے، کیلی فورنیا، نیو یارک اور پیسیفک نارتھ ویسٹ میں شہروں کی بڑی تعداد نے مظاہرے کیے اور شدید نعرے بازی کی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست الینوائے، کیلی فورنیا، نیویارک اور پیسیفک نارتھ ویسٹ […]

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وفد میں سعودی نائب وزیرِ برائے سرمایہ کاری انجینئیر ابراہیم بن یوسف المبارک، سعودی وزیر برائے ماحولیات، آبی وسائل و زراعت انجینیئر […]

خواتین کی صحت سے جڑے شرم کے مسائل

خواتین کی تولیدی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی، کچھ نہ کچھ لکھتا رہتا ہے۔ لیکن حقیقی زندگی میں اس کا اثر یا تو کم ہوتا ہے یا سرے سے نظر ہی نہیں آتا ۔اس میں صرف گاؤں دیہات نہیں بلکہ شہر بھی شامل ہیں. خاص کر خواتین کی صحت کے […]

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت: بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔ فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لیے پیسہ کمانے میں لگا ہوا ہے، ایسے […]

12سالہ بچے سے بدفعلی ؛ ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا ٹیچر گرفتار

لاہور: رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے نجی اکیڈمی کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، پیٹرول 4.53روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.14روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 289.41روپے […]