12سالہ بچے سے بدفعلی ؛ ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا ٹیچر گرفتار

لاہور: رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے نجی اکیڈمی کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور اب بلیک میل میل کررہا ہے۔

رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو گرفتارکرلیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے