فلسطینی بے روزگاری بھارت کے لیے کتنی فائدہ مند؟

سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل میں حماس کی چھاپہ مار کارروائی کے ردِعمل میں جہاں اسرائیل نے فوری طور پر غزہ پٹی کی مکمل ناکہ بندی کردی، وہیں اسرائیلی صنعت و زراعت سے وابستہ مقبوضہ علاقوں کے لگ بھگ ایک لاکھ فلسطینی کارکنوں کے اجازت نامے بھی منسوخ کر دیئے۔ مختلف معاشی شعبوں میں کام […]

ایک خطرناک مرض فیسٹولا مگر اس پر آگاہی کیوں نہیں دی جاتی

’میرے لیے فیسٹولا کو جھیلنے کی تکلیف کا ذکر آسان نہیں رہا ،اس اذیت میں زندگی گزرتی ہے کہ آپ کے اپنے بھی آپ سے دور رہتے ہیں۔ سوشل بائیکاٹ تو ہوتا ہی ہے اور قصوروار نہ ہوتے ہوئے بھی میں خود کو مجرم محسوس کرتی تھی۔ ڈاکٹر نے آپریشن کیا ہے مگر ہر وقت […]

فیس بک کا ایک پرانا فیچر ایک بار پھر صارفین میں مقبول ہوگیا

کیا یہ یاد ہے کہ آخری بار آپ نے فیس بک میں پوک (poke) بٹن کب استعمال کیا تھا؟ ویسے تو بیشتر افراد فیس بک کے اس فیچر کو کافی عرصے پہلے ہی بھول چکے ہیں مگر حیران کن طور پر اب ایک بار پھر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر اس کا استعمال بڑھ گیا […]

اسرائیلی حملے؛ 24 گھنٹوں میں مزید 47 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید47 فلسطینی شہید اور 61 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ایک اسکول پر چھاپا مارا، اس دوران اسرائیلی فوج نے طالب علموں اور اساتذہ پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں […]

افغان صوبے ہرات میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 5 افراد شہید، 3 زخمی

افغانستان کے صوبے ہرات میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسجد پر حملہ گزشتہ شام ہوا، شہید ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس […]

پشاور: بارشوں کے باعث حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق، رپورٹ

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی ہوئے جب کہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع باجوڑ میں […]

ہم کہیں گئے ہی نہیں: پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسداد دہشتگردی عدالت پہنچے۔ اس موقع پر فواد چوہدری نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لے لیا جس پر عدالت نے انہیں ریفرنس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی جس سلسلے میں ڈپٹی […]

قرض لینا کامیابی نہیں؛معاشی تحفظ کیلئے تلخ اور مشکل فیصلے کیے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرض لینا کامیابی نہیں بلکہ کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے۔ آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط جاری ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے […]

مذاکرات یا ’التماس نجات‘

کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اُس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریکِ انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے رہنمائوں کی رنگا رنگ پھُلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہوسکتے ہیں، یہ فیصلہ نہیں کرپاتے کہ پی۔ٹی۔آئی کا اصل موقف کیا ہے؟ اب […]