سیاسی انتشاری ٹولا صدق دل سے معافی مانگے، نفرت کی سیاست چھوڑنے کا وعدہ کرے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں […]

مذہبی اور مسلکی اختلافات کے بھیانک نتائج

زندگی سے وابستہ ہر شعبے میں کامیابی اور ترقی کا دارومدار ،امن پر ہے۔ امن کی بقا ہی خوشحالی اور سکون کا ذریعہ ہے۔ امن کے بغیر انفرادی سکون کا حصول ممکن ہے نہ اجتماعی خوشحالی۔ امن ہی قوموں کی ترقی کا راز ہے ، جبکہ بدامنی قوموں کے زوال کا سبب ہے۔امن کا قیام […]

منسٹری آف انویسٹمنٹ کی اسلام آباد اکنامک فورم کے وفد کی سربراہی

گزشتہ روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسسٹنٹ منسٹر آف انویسٹمنٹ انجینئر ابراہیم المبارک کی سربراہی میں ایک وفد نے بین الاقوامی تعاون، ترقی اور توانائی کو فروغ دینے کے لیے ورلڈ اکنامک فورم میں اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ اس وفد میں زراعت، ٹیکنالوجی اور ریٹیل ٹریڈ کے شعبوں میں سعودی […]

توشہ خانہ ریفرنس ؛ نواز شریف نےبریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب […]

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم الصبح دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم دبئی سے براستہ آئرلینڈ روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آئرلینڈ کیخلاف 3 […]

دوسری شادی؛ بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردی

بھارت میں ایک بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے اس کی خوب دھلائی کی۔ میڈیا رپورٹس میں […]

سکولوں میں تفریح کے اوقات کی بندش کی سزا

سکولوں میں جب سے طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان کی تنبیہ و تادیب کے لیے متبادل طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں، جن میں کچھ مناسب ہیں، لیکن کچھ جسمانی سزا سے بھی زیادہ مضر نظر آتے ہیں۔ ان میں سے ایک طلبہ کی تفریح کے اوقات (Break […]

بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے: وفاقی وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔ لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اووربلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ وزیرداخلہ نے […]

حماس کی جنگ بندی تجاویز پر رضامندی کے بعد اسرائیل کے رفح پر 3حملے

حماس کی جنگ بندی تجاویز پر رضامندی کے بعد اسرائیل نے رفح پر حملے شروع کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق رفح پر اسرائیل کے 3 مختلف حملوں میں 12 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق رفح کراسنگ کا کنٹرول حاصل کرلیا، رفح کراسنگ سے غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ […]

9 مئی… تیرِنیم کش

کل، 8مئی کی نصف شب، 9مئی 2023ء کو ایک برس بیت جائیگا۔ 365دِن۔ 365راتیں۔ ہماری سیاست رنگا رنگ احتجاجوں اور تحریکوں سے بھری پڑی ہے۔ سیاست دانوں کے حوالے سے پھانسی گھاٹوں، قتل گاہوں، بندی خانوں اور جلاوطنیوں تک ظلم وستم کی درجنوں داستانیں بکھری پڑی ہیں۔ لیکن ردّعمل کے طورپر ایسے آتشیں مناظر کا […]