لاہور؛ غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین گرفتار

لاہور کے علاقے برکی میں غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے قتل کو ہارٹ اٹیک سے موت کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ […]

افغان صوبے میں بغلان میں طوفانی بارشیں، سیلاب سے 60 افراد جاں بحق

افغان صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ […]

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی استثنیٰ کی درخواستوں کا تحریری […]

ڈیڈ لاک کی چابی!!

یہ مرچوں کا اثر ہے، ہمارا ڈی این اے مختلف ہے یا پھر ہمارا خون کچھ زیادہ ہی کھولتا ہے۔ دنیا کے اکثر ملکوں میں لوگ ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتے ہیں کچھ غلط ہو جائے تو ایک دوسرے کو سوری کہہ کر غلطی کوبھول جاتے ہیں۔ دوسری طرف ہم ہیں کہ ہر وقت […]

نیم وزیر!

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں گزرے دن ناقابل فراموش ہیں، بھرپورجوانی، کالج کا خوبصورت ماحول، صف اوّل کے اساتذہ، ہر قسم کی آلائشوں سے پاک خوبصورت پاکستان اور ہم شرارتی لڑکوں کا ٹولہ! (خود کو لڑکا کہنا کتنا اچھا لگ رہا ہے) اورینٹل کالج کو رکشوں والے اور تانگوں والے ’’کڑیاں دا کالج‘‘ کہتے تھے […]