پائیدار ماحولیاتی تحفظ کی طرف ایک چھلانگ

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں 15 سے 17 مئی دو ہزار چوبیس تک تین روزہ گرینڈ کنسورشیم سمٹ اور اریمیس + ایکٹیو کریکولم ریویو میٹنگ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ یہ اہم تقریب ایکٹیو کا حصہ ہے۔ یہ پراجیکٹ، پاکستان کے ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کی جانب سے […]

ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔ ان تمام فیچرز میں آئی ٹریکنگ فیچر کمپنی کی جانب سے پیش کی […]

چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئی

چونگ چنگ: چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ،جس میں صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک 57 سالہ شہری نے گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے درد سے نجات حاصل کرنے […]

انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائش

جکارتا: اندونیشیا میں ایک بہت ہی نایاب واقعے میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو اور ایک عضو تناسل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے […]

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مختلف سبسڈی، مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کے لیے کی خاطر پالیسی سازی کے لیے 9 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل (اکنامک ایڈوائزری کونسل) تشکیل کر […]

کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مظاہرین کے حملوں میں 3 پاکستانی طالب علموں کی ہلاکت ہو چکی […]

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ ق کے رکن طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے رواں سیشن تک معطل کردی گئی۔ طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطلی سے متعلق اسپیکر ایاز صادق کی قرارداد ایوان نے منظور کرلی۔ اپنی قرارداد میں اسپیکر ایاز صادق […]