سرگودھا میں توہین قرآن کے مبینہ واقعے کے بعد جتھے نے مسیحی فرد کے گھر حملہ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیا . فیکٹری جلا دی، ایمبولینس توڑ دی

مبینہ طور پر سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ تفصیلات کے مطابق کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مجاہد کالونی میں سلطان نامی شخص کے گھر کی دیوار کے پاس بوسیدہ قرآن مجید کے اوراق کا باکس نصب تھا۔ سلطان کے والد نوید مسیح نے اس باکس سے […]

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹ

تہران: ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی یا ہیلی کاپٹر پر […]

آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آئوٹ پیکیج کے لیے پاکستان میں فروخت ہونے والی تقریباً تمام اشیا بشمول ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی پیشگی شرط نے حکومت کوشدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس سے متعلق شرائط پر بجٹ میں […]

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون مقرر کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ […]