بنگلادیشی جنریشن زی اور ہم پاکستانی -فرق جان کر جیو پلیز
حسب عادت بیگانے کی شادی میں عبدالله دیوانے . بنگلہ دیش میں انقلاب آ گیا یا آرہا ہے یا اصلاحات ہوں گی یا ہو رہی ہیں، پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد ، جید صحافی ( صحافی جو کبھی تھے، اب توصرف نام اور مقام بک رہا ہے ) اور اچانک صحافی اور […]
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظور
اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا۔ سینیٹ نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2024 بل کی منظوری دے دی۔ اس موقع پر سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے اپنے خطاب میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سلیکشن کمیشن آف پاکستان بن چکا ہے، الیکشن کمیشن […]
بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی
ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد صدر محمد شہاب الدین کو آج 6 اگست سہ […]
مذہبی رواداری اور ہماری کہانی
جہاز ٹیک آف کے لیے تیار تھا۔میرے ساتھ ثانیہ،عیشل اور زویا بھی موجود تھیں۔دو گھنٹے ائیر پورٹ لانج میں بیٹھے ہم نے مختلف موضوعات پر بات کی ۔جہاز بلندی کی طرح محو پرواز تھا اور میں سوچ رہا تھا کہ یہ کیسا تعلق اور رشتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل ہم ایک دوسری کے لیے اجنبی تھے […]
چینی خدشات کا خاتمہ، پاکستانی مفاد میں!
سی پیک کے نام سے معروف چین پاکستان اقتصادی راہداری پروجیکٹ کو دونوں ممالک کے مابین اسٹرٹیجک شراکت داری کا سنگ میل قرار دیا جاتا ہے، کیونکہ اس سے دونوں ہی ممالک کا فائدہ ہے۔ تاہم اس وقت پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی کارکنوں اور انجینئرز کی حفاظت اور سیکورٹی […]
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار، اپنی تجاویز پیش کردیں
بنگلادیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے کہا ہے کہ ہمیں بنگلادیش میں فوج کی حمایت یافتہ حکومت قبول نہیں ہے، ملک میں عبوری حکومت بنانی ہے تو […]
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت میں اسد عمر کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں ان کی طبیعت ناساز ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اسد عمر کو سینے میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری اسپتال لے […]