غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں سیشن سے خطاب کا آغاز قرآن کی آیت سے کیا اور فلسطین […]

سمندر کی لہروں سے لڑنے والی بہادر حلیمہ کی کہانی

حلیمہ کے چہرے پر محنت کا پسینہ تھا اور آنکھوں میں طوفانوں سے لڑنے کی چمک تھی۔ وہ روز صبح فجر کے وقت اپنی کشتی لے کر کراچی کے سمندر کی خطرناک لہروں میں اپنے روزگار کی تلاش میں نکلتی تھی اور دوپہر کو اپنے بچوں کے لیے تھوڑا بہت رزق لے کر واپس لوٹتی۔ […]

علم اور فطرت کی سنگت میں بابوسر یاترا

زندگی کے مصروف معمولات اور کالج کی علمی و تدریسی ذمہ داریوں سے ایک لمحے کے لیے نکل کر جب قدرت کا حسین بلاوا آئے تو دل کیسے انکار کر سکتا ہے؟ گورنمنٹ ڈگری کالج چلاس میں ہماری تعلیمی مصروفیات کے تیسرے ہفتے کی تھکاوٹ ابھی پوری طرح دل و دماغ پر چھائی ہوئی تھی […]

پاکستان اور مذہبی سیاحت

پاکستان کی تاریخ 712 عیسوی سے شروع ہوتی ہے اور نہ ہی اس خطے یعنی برصغیر میں مسلمانوں کی تاریخ 712 عیسوی سے شروع ہوتی ہے.محمد بن قاسم سے پہلے بھی اِس خطے میں انسان بستے تھے اور شاید ہم سے زیادہ بہتر بستے تھے.لیکن معلوم نہیں کیوں؟ کہ ہم اپنی تاریخ 712 عیسوی سے […]

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 365 دنوں میں 180 سے زائد جیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور وکلا سے 100 […]

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی اتفاق […]

نیپرا اجلاس کے دوران کھپت میں کمی کا انکشاف، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

نیپرا کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست کے دوران ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی ہے، کھپت کم ہونے سے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔ اجلاس کے دوران اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کیے گئے اضافی 57 پیسے فی یونٹ صارفین […]