اقلیتی برادری کے ” فنڈز اور سکیمیں” صرف کاغذی کارروائی تک محدود

پاکستان میں اقلیتی برادری کی حالت زار حکومتی بے حسی کی عکاس ہے۔ اقلیتی برادری کو ان کے جائز حقوق اور وسائل فراہم کرنے کے حوالے سے حکومتی وعدے ہمیشہ باتوں تک ہی محدود رہے ہیں۔ کاغذی سطح پر ہر حکومت فنڈز مختص کرتی ہے، لیکن حقیقت میں یہ رقم برادری کی فلاح و بہبود […]

کوٹری میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ایف آئی آر میں شوہر اور 2 بہنوئی نامزد

جامشورو:کوٹری میں 22 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق خاتون نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی، جس کے کچھ عرصہ بعد خاتون کے اپنے شوہر سے اختلافات پیداہوگئے تھے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ عدالت کے ذریعے جو […]

وزیراعظم نے سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے روک دیئے

اسلام آباد: وزیراعظم نے سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے روک دیئے۔ وزیراعظم نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا غیرملکی تدریسی دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مستقبل میں بھی غیرملکی اسٹڈی دورے ترتیب نہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ واضح رہے کہ نیشنل اسکول […]

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں، جس کی مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بھی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے […]

شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں "ڈیموکریسی ڈائیلاگ”؛ خواتین کی جمہوری عمل میں شمولیت اور قائدانہ کردار پر گفتگو

پشاور: پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) اور کلچر، لٹریچر، آرٹس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (CLADO) کے اشتراک سے شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے الویرا روزویلٹ کارنر میں "جمہوری مکالمے” کا انعقاد ہوا۔ اس مکالمے کا بنیادی مقصد طلبہ، خاص طور پر خواتین، کو جمہوری عمل میں متحرک کرنے اور قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر […]

سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظور

کراچی:سندھ اسمبلی نے 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے قیام کے حوالے سے قراردار کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ نے 26 ویں ترمیم کے حق میں قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے آئینی بینچز […]

لکھنے کا وقت، لمحہ یا کیفیت

لکھنے کا فن بہت سے لوگوں کے لیے ایک مخصوص لمحے یا کیفیت سے جڑا ہوتا ہے۔ بہت سے لکھاری اور شاعر یہ مانتے ہیں کہ وہ ہر وقت نہیں لکھ سکتے، بلکہ ایک خاص وقت یا جذباتی کیفیت میں ہی لکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک وہ اس […]

آپ کا تابعدار کالم نویس!

محترم ایڈیٹر صاحب (اے او اے) گزارش ہے کہ بندہ نے اپنے کالم کیلئے آپ کے اخبار کو منتخب کیا ہے۔اِس ناچیز کو صرف اردو پر نہیں، انگریزی پر بھی عبور حاصل ہے جس کا ایک ادنیٰ سا ثبوت میں نے خط کے آغاز میں ’’اسلام علیکم‘‘ کی بجائے ’’اے۔ او۔ اے‘‘ لکھ کر دے […]

جسٹس منیر یا قاضی فائز عیسیٰ؟

کیا آپ کو ندامت نہیں کہ آپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے جج کی حمایت کرتے رہے جس کا آج جسٹس محمد منیر کے ساتھ موازنہ کیا جا رہا ہے؟ یہ سوال ایک ایسے دوست نے کیا تھا جس کو میں نے چند سال قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ناراض کیا تھا۔ […]