27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری […]

شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔ مگر کیا کوئی جوڑا شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتا ہے؟ ایسا اکثر نہیں ہوتا اور […]

سرکاری نوکری…. گلے کا طوق یا سونے کی کان؟

مجھے جب بھی نوجوان گریجویٹ ملتے ہیں تو وہ سرکاری نوکری کے متعلق پوچھتے ہیں۔ یہی حال دینی مدارس کے فضلاء کرام کی بھی ہے۔ میں ان کے مسائل و وسائل کا جائزہ لیتا ہوں اور انہیں اپنی بساط کے مطابق مشورے بھی دیتا رہتا ہوں، تاہم سچ یہ ہے کہ سب کی سوئی سرکاری […]

امریکا میں مختلف مسالک کے کئی علما اور پیش اماموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی

امریکا کی ریاست مشی گن میں مختلف مسالک کے کئی علما اور پیش اماموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست مشی گن میں مختلف مسالک کے کئی علما اور پیش اماموں نے ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

غزہ کے رہائشیوں پر صیہونی فوج کے بدترین حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے بیت الہیہ میں اسرائیلی فوج نے رہائشی عمارتوں پر حملےکیے جس کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت الہیہ میں 6 رہائشی عمارتوں پر حملے کرکے 45 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ رپورٹ کےمطابق دو روز تک غزہ کے […]

جموں کشمیر ؛بھارت کے غاصبانہ قبضےکے 77 سال ؛کشمیریوں کی حقیقی امنگوں کو نہیں دبا سکتے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی قابض افواج انسداد دہشت گردی قوانین کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ بھارت 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر پر گرفت مضبوط کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے اقدامات کر رہا ہے۔ شہباز شریف […]

قارئین کرام میں بھکاری نہیں ہوں!

صبح گھر سے نکلیں تو چاروں طرف فقیر ہی فقیر نظر آتے ہیں، کوئی اپنا آدھا بازو دکھا کر بھیک مانگتا ہے، کوئی کسی کم سن بچی کے کاندھے پر ہاتھ رکھے کالی عینک لگائے آپ کے سامنے ہاتھ پھیلا دیتا ہے، کوئی گڑگڑاتے ہوئے چہرے کے ساتھ ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا ہے، […]

سیاست ہو تو ایسی

پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے اگلے روز دوپہر کو مولانا فضل الرحمان کا مسیج آیا کہ شام کے کھانے کے لئے ان کے ہاں حاضر ہوجائوں۔ پہنچا تو ان کے گھر میں تل دھرنےکو جگہ نہیں تھی۔لوگ مبارک باد دینے آرہے تھے جبکہ دوسری طرف وہاں چھوٹی سی تقریب کااہتمام بھی تھا۔ تمام […]

کوریا کا چکن، بطخ اور پھر آکٹوپس

مجھے آج تک دو باتیں سمجھ نہیں آئیں۔ پہلی، جہاز کے سفر میں بے ضرر اشیا لے جانے کی ممانعت کیوں ہے، دوسری، ہوائی اڈوں پر ڈیوٹی فری شاپس کس مرض کی دوا ہیں۔چھوٹی قینچی، سگرٹ لائٹر، پانی کی بوتل اور اِس طرح کی بے شمار چیزیں آپ دستی سامان میں نہیں لے جا سکتے۔ […]