30 سال کی عمر کے بعد صحت کے حوالے سے مردوں کی جانب سے کی جانیوالی عام غلطیاں

طویل عرصے سے مانا جاتا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی اوسط عمر زیادہ ہوتی ہے۔ یہ حقیقت ہے اور اس کی وجہ مردوں کی اپنی عام عادات ہیں جو ان میں مختلف امراض کا خطرہ بڑھاتی ہیں۔ تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مرد تمباکو نوشی زیادہ […]

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑیں

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں۔ […]

امریکی الیکشن کیسے ہوتا ہے

صدارتی انتخاب کے امیدواروں نائب صدر کاملا ہیریس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ قومی، ریاستی اور مقامی سطح پر بھی الیکشن ہو رہے ہیں۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں پر الیکشن ہو گا جو کہ ہر دو سال کے بعد منعقد ہوتا ہے کیونکہ اس کے ارکان دو سال کے لیے منتخب […]

صحت، حکمت اور انسانیت

انسانی صحت اللہ تعالیٰ کی سب سے عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے، اور دین اسلام نے بھی صحت کی حفاظت کو خاص اہمیت دی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے متعدد مواقع پر صحت کی قدر کرنے اور بیماری سے بچنے کے لیے تدابیر اپنانے کی ہدایت دی۔ ایک حدیثِ مبارکہ کا مفہوم ہے: ”دو […]

پنجابی جھینگا، سندھی کوئلہ اور پختون ڈنڈا

تضادستان کی سیاست مرکز میں کم اور صوبوں میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق غریب اور کمزور ہے جبکہ صوبے امیر اور طاقتور ہیں، یہی وجہ ہے کہ وفاق اپنے سب سے باوقار ادارے پی آئی اے کو بیچنے پر مجبور ہے اور پنجاب و پختونخوا اسے خریدنے کیلئے تیار ہیں، […]

سبز کتاب

خود کشی حرام ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت خودکشی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ میں اس خطرے سے بے خبر تھا۔ مجھے اس خطرے کی خبر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کی گفتگو میں ملی۔ وہ سوشل میڈیا پر نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف شروع ہونے والی مہم پر کافی پریشان لگ […]

میری کہانی!

1947ءمیں ہم لوگ امرتسر سے ہجرت کرکے وزیر آباد آ گئے۔ یہاں میری نانی اپنے سائیں بیٹے کے ساتھ رہتی تھیں۔ امرتسر میں ہم لوگ سامان سے لدا ہوا ایک نیا مکان چھوڑ کر آئے تھے اُس کے بدلے وزیر آباد کے گلہ بکریاں والا محلہ لیر چونیاں کے ایک مکان میں ہمارے خاندان کو […]