شورائیت اور ملوکیت
نظم اجتماعی انسان کی سماجی ضرورت ہے۔ سماجی تعامل کے حدود و قوانین اور تنازُعات کے فیصلے کے لیے متفقہ اتھارٹی کا قیام ناگزیر ہے، جس کے فیصلوں کے آگے خواہی نہ خواہی سرتسلیم خم کر دیا جائے۔ یہ نہ ہو تو دوسری صورت انارکی ہے، جسے معقولیت گوارا نہیں کر سکتی۔ نظم اجتماعی کے […]
بہاری المیہ: تاریخ کا بھولا باب
پاکستان میں احساس زیاں کے احساس سے بھی مبرا کرنے کے عمل کو بڑی مہارت سے نافذ کیا گیا ہے . کچھ شواہد ان تو انسانی ترقی اور صنفی برابری کے شرمناک درجات سے ہی مل جاتے ہیں .علم، شعور یا ادراک کی کمی کے نتائج کئی صورتوں میں ظہور پذیر ہوتے رہتے ہیں . […]
توشہ خانہ 2 کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ […]
ٹائیگرز کی گندگی
حکمرانوں کی طرف سے جھوٹے الزامات اور دھمکیاں مجھ جیسے صحافیوں کیلئے کوئی نئی بات نہیں۔ ہر حکمران صحافیوں اور دانشوروں کو اپنا ہم نوا بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کوئی صحافی لالچ اور پیار و محبت سے نہ مانے تو پھر اس کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔ وہ باز نہ آئے تو اسے […]
عورت کی وراثت اور پاکستان میں سماجی و قانونی حیثیت کا اسلامی تعلیما ت کی روشنی میں تحقیقی جائزہ
وراثت کے قوانین کسی ریاست کی قانون سازی کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔ وراثت ہی کے ذریعے کسی مرنے والے کی جائیداد منصفانہ طریقے سے دوسروں تک منتقل ہوتی ہے۔ پاکستان جیسے ممالک میں بہت سے لوگوں کا کاروبارِ زندگی اسی وراثتی جائیداد پر منحصر ہوتا ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور اس میں وراثتی […]