جمیعت علمائے اسلام کے رہنما اور معروف عالم دین مفتی عبد الباقی نورزئی کو کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔
جمیعت علمائے اسلام کے رہنما اور معروف عالم دین مفتی عبد الباقی نورزئی کو کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔مفتی عبد الباقی نورزئی ایک پروگرام میں شرکت کر کے واپس جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے ان پر گھات لگا کر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے ۔عینی شاہدین کے […]
محدود آمدنی میں بچت
محدود آمدنی میں بچت کیسے کی جائے؟ یا بچت کیوں ضروری ہے؟ یہ ہر مڈل کلاس اور محدود تنخواہ والے فرد کا سوال ہوتا ہے۔ اس سوال کے جواب میں بہت سے طریقے ہیں، تاہم کفایت شعاری اختیار کرنا، فضولیات سے بچنا، اور "چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا” سب سے اہم ہے۔ ساتھ ہی غیر […]
چاند سے سورج گرہن کا دنگ کر دینے والا نظارہ
گزشتہ دنوں امریکا اور دنیا کے کچھ خطوں میں مکمل چاند گرہن کا نظارہ دیکھنے میں آیا تھا۔ یقیناً کروڑوں افراد نے اس نظارے کو دیکھا ہوگا مگر چاند پر موجود ایک اسپیس کرافٹ نے اسے بالکل مختلف انداز سے پیش کیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی فائر فلائی ایرو اسپیس کے بلیو گھوسٹ لونر لینڈر […]
بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے لئے جامع منصوبہ بندی کا مطالبہ
اسلام آباد، اتوار، 16 مارچ 2025: بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے لئے جامع منصوبہ بندی (چائلڈ پروٹیکشن پریونشن فریم ورک CPPF) کی تیاری کے لیے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا، جس کا اہتمام سیو دی چلڈرن اور یونیسیف نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس مشاورت […]
انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر انسانی اسمگلنگ کا کالا دھندا ملک سے مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران و اہلکاروں سے ملاقات کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری پر افسران کی کارکردگی […]
افطار دسترخوان پر جلیبیاں، امرتی، سویّاں اور میٹھے مشروبات: رمضان میں میٹھے سے ہاتھ کیوں نہیں رکتا
جلیبیاں، امرتی، کسٹرڈ، ٹرائفل، سوئیاں، کریم سے بھری فروٹ چاٹ اور رنگ بہ رنگے میٹھے مشروبات۔۔۔ رمضان میں سحر و افطار کے وقت میٹھے کی مختلف ڈشیں روایتی دسترخوان کا لازمی حصہ سمجھی جاتی ہیں جن کو دیکھ کر میٹھے سے پرہیز کرنے والے بھی ہاتھ روک نہیں پاتے۔ تو کیا آپ بھی رمضان میں […]
بلوچستان میں بدامنی: صرف آپریشن یا وسیع تر حکمت عملی کی ضرورت؟
11 مارچ 2025کی ایک عام صبح تھی، جب جعفر ایکسپریس اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی۔ مسافر اپنی نشستوں پر بیٹھے باتوں میں مصروف تھے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھ رہے تھے، تو کچھ موبائل فون پر وقت گزار رہے تھے۔ لیکن اچانک، سب کچھ بدل گیا۔ دہشت گردوں نے ٹرین پر دھاوا بول […]
"نبی کریم ﷺ کی تعلیمات: جدید دنیا کے بحرانوں کا بہترین حل
دنیا آج جس قدر بحرانوں میں مبتلا ہے، اس کی بنیادی وجہ اسلامی تعلیمات سے انحراف ہے۔ اقوامِ متحدہ کے Sustainable Development Goals (SDGs)، جنہیں دنیا کے سب سے بڑے مسائل کا حل سمجھا جاتا ہے، اگر غور کریں تو نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں ان سب کا حل موجود ہے۔ مگر آج کا […]
جہلم میں ہفتے کی شام کس اہم ترین شخصیت کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی ، ملک بھر میں چہ میگوئیاں
جہلم: منگلا بائی پاس کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، اہم شخصیت ہلاک جہلم (خصوصی رپورٹ): منگلا بائی پاس، دینہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک کارروائی میں ویگو ڈالہ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں اس میں سوار اہم شخصیت اور ان کا گارڈ جاں […]