مبشر لطیف عباسی کو انصاف یوتھ ونگ پاکستان کا مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا
انصاف یوتھ ونگ اسلام اباد ریجن کے صدر مبشر لطیف عباسی کو انصاف یوتھ ونگ پاکستان کا مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق ہیں چیف ارگنائزر انصاف یوتھ ونگ سابق وزیراعلی خالد خورشید کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق احسان طور کو مرکزی صدر اور مبشر عباسی کو مرکزی جنرل […]
اندھا بانٹے ریوڑیاں ۔۔۔۔۔
لاہور جی پی او کے سامنے تانگوں کا اڈہ ہوا کرتا تھا۔ وہاں ایک تانگے والے کو ایک سواری نے کرشن نگر تک چلنے کو کہا اور تانگے میں سوار ہو گیا۔ وہ ایک نوجوان تھا جو شکل و صورت او حلیے سے خاصا معزز دکھائی دے رہا تھا۔ کرشن نگر پہنچ کر اس نوجوان […]
خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ نہ کریں، ہائی ہیل اور زیادہ زیورات نہ پہنیں، محکمہ تعلیم سندھ
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اسکول اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تیار کردہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہےکہ اساتذہ ایسا لباس پہنیں جو پیشہ ورانہ اقدار اور ثقافتی احترام کی عکاسی کرے۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہےکہ خواتین اساتذہ زیادہ […]
امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جن ممالک کی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان، چین، ایران، متحدہ عرب امارات اورجنوبی افریقا شامل ہیں جبکہ بلیک لسٹ میں شامل کمپنیوں میں 50 سے زائد […]
کہاں جا پہنچے ہیں
ہمارے معاشرے میں جو بے چینی، عدم برداشت، اور جارحیت سرایت کر چکی ہے، وہ اچانک پیدا نہیں ہوئی۔ یہ ایک طویل عمل کا نتیجہ ہے، جس میں کئی عوامل نے مل کر ہمیں یہاں تک پہنچایا ہے۔ آج اختلافِ رائے جرم بن چکا ہے، تنقید ناقابل معافی سمجھی جاتی ہے، اور غریب ہونا گویا […]
ہاؤس اسپرو کیوں نایاب ہوتی جا رہی ہے؟
ہاؤس اسپرو یا عام چڑیا دنیا بھر کے شہری علاقوں میں پائی جانے والی ایک مقبول ترین پرندہ ہے۔ یہ ایک چھوٹے سائز کا بھورے رنگ کا پرندہ ہے، جس کی لمبائی تقریباً ٹینس بال جتنی ہوتی ہے اور اس کی پیٹھ پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں۔نر اور مادہ چڑیا ایک جیسے سائز کے ہوتے […]
صحافی وحید مراد کی گرفتاری: اغوا کے الزامات، ایف آئی آر اور صحافتی برادری کا احتجاج
اسلام آباد میں سینئر صحافی وحید مراد کی گرفتاری اور ان پر درج مقدمے نے ملک بھر کی صحافتی برادری میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ان کے اہل خانہ، وکلا، اور مختلف صحافتی تنظیمیں اس معاملے کو جبری گمشدگی اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دے رہی ہیں، جبکہ حکومتی ادارے ان کے […]
رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 5.9 فیصد ریکارڈ
رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 5.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 28 فیصد تھی۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر، ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات، محصولات اور نان ٹیکس آمدن بھی بڑھ گئی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں اضافے […]
پختونخوا حکومت کا شر پسندوں کیخلاف کائینیٹک آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے شر پسندوں کے خلاف کائینیٹک آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایکشن پلان کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ 1.3 ارب ڈالر قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئی […]