فیصل آباد: موٹروےکے قریب سڑک پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی
فیصل آباد میں موٹروے کے قریب سڑک پر اجتماعی زیادتی کی گھناؤنی واردات سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ موٹر وے کے قریب ساندل بار میں 2 روز قبل پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے شوہر کے مطابق ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر انہیں چنن […]
وفاق کے بحران کا حل: بغاوت نہیں، حقیقی وفاقی پارلیمانی جمہوریت ہے!
وفاقِ پاکستان کا موجودہ بحران محض سیاسی عدم استحکام کا مسئلہ نہیں، بلکہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت کا نتیجہ ہے،وہ ‘سٹیل فریم’ جس نے دہائیوں سے ملک کی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے۔ یہی تسلط تمام بحرانوں کی جڑ ہے، جو جمہوریت کو کچلتا ہے، آئین کو پسِ پشت ڈالتا ہے، […]
امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں کے بعد محکمے کے مستقل ملازمین کی تعداد 82 […]
ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنے والا مددگار پھل
یہ تو پہلے سے ثابت ہو چکا ہے کہ خشک آلو بخاروں کا استعمال نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہوتا ہے مگر اب دریافت کیا گیا کہ یہ خشک پھل ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ چند خشک آلو بخارے کھانے سے ان عوامل […]
میرا ذاتی تجربہ: ایک "لگژری” بس سروس جو صرف نام کی لگژری ہے
پاکستان میں سفر کے مختلف ذرائع موجود ہیں، جن میں عام اور بزنس کلاس بسیں شامل ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک نئی "لگژری” بس سروس کا کافی چرچا تھا، جو لاہور سے اسلام آباد کے درمیان چل رہی تھی۔ میں نے بھی اس بس سروس کو آزمانے کا فیصلہ کیا تاکہ یہ دیکھ سکوں کہ […]
عورت فاؤنڈیشن کا سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات پر ایکسائز ٹیکس میں نمایاں اضافے کا مطالبہ
عورت فاؤنڈیشن کا سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات پر ایکسائز ٹیکس میں نمایاں اضافے کا مطالبہ تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ نہ صرف تمباکو نوشی کی روک تھام میں مؤثر ثابت ہوگا بلکہ عوامی صحت کے بہتری اور قومی مالی وسائل کو مضبوط بنانے میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا۔ اسلام […]
اہلسنت والجماعت کے صدر علامہ اورنگ زیب فاروقی کی ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ، تمام پروگرام کینسل . سیکورٹی سخت کر دی گئی
ملک میں جاری حالیہ دہشتگردانہ لہر جس میں علماء کرام اور مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اس حوالے سے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی کو سیکیورٹی تھریڈ جاری کیا گیا ہے، جس میں کیا گیا ہے کہ معلومات کے […]
لاسی کمیونٹی کی سیاست میں نمائندگی: ایک نئی صبح کی امید
جمہوریت کی اصل روح یہ ہے کہ ہر قوم، برادری، اور علاقے کو مساوی نمائندگی ملے، تاکہ ہر شہری کی آواز اقتدار کے ایوانوں تک پہنچ سکے۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لاسی کمیونٹی، جو محب وطن، محنتی اور باشعور افراد پر مشتمل ہے، ابھی تک وہ سیاسی حیثیت حاصل نہیں کر […]
لندن سے کلکتہ، 8 سے 10 ہزار کلو میٹر، 30 روز کا سفر، 85 پاؤنڈ کرایہ، ساڑھے پانچ دہائی قبل بس سروس کی روداد
برصغیر پاکستان ہندوستان کے لاکھوں افراد کیلئے یہ انتہائی حیرت انگیز انکشاف ہوگا کہ آج سے ساڑھے پانچ دہائی قبل کلکتہ ہندوستان سے لندن تک دنیا کی طویل ترین مسافر بس سروس چلتی تھی جو آغاز سے اختتام تک 50یوم کا سفر کرتی تھی۔ حیرت انگیز سفرنامہ کی تفصیلات کے مطابق مذکورہ بس سروس لندن […]
اسلامی نظریاتی کونسل اور دوسری شادی کا مسئلہ
مفتی امجد عباس اسلامی نظریاتی کونسل کا شمار اُن اداروں میں ہوتا ہے جن کی حیثیت علامتی ہے۔ مختلف ادوار میں اس کے چیئرمینوں کا عام طور پر تعین "سیاسی رشوت” کے طور پر ہوتا چلا آ رہا ہے۔ چیئرمین ہوں یا ممبران، بہت کم، اہل افراد اس کا حصہ بنے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل […]