نجی حج کوٹے میں کوتاہی، رواں برس صرف 25 ہزار عازمین حج کیلئے جائیں گے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ رواں برس نجی حج اسکیم کے تحت رواں برس 25 ہزار 698 عازمین جاسکیں گے کیونکہ نجی حج اسکیم کے کوٹے میں سستی اور کوتاہی کرتے ہوئے بروقت عمل مکمل نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے اسلام آباد میں […]

توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان نے قرض پروگرام کے تمام معاشی اہداف حاصل کیے، پاکستان کی معاشی […]

امریکی صدر کا بھارت یا یا کسی اور جگہ سے تیار آئی فونز پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کو انتباہ کیا ہے کہ اگر کمپنی نے اپنے آئی فونز امریکا میں تیار نہیں کیے تو اسے 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل میں ایک پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ ‘میں نے کافی پہلے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم […]

پاکستان نے بھارت کی 20 سالہ اسٹیٹ اسپانسرڈ دہشتگردی کی تفصیلات دنیا کے سامنے پیش کردیں

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کی 20 سالہ تفصیلات دنیا کے سامنے پیش کر دیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے بھارت کی پراکسی وار کو فتنہ الہندوستان کا نام دیا۔ سیکرٹری […]

بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم دارالحکومتوں میں پاکستانی مؤقف سامنے رکھنے کیلئے رہنمائی لی

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں پاکستانی مؤقف کو اجاگر کرنے کیلئے وزیراعظم سے رہنمائی لی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے بھارتی جارحیت، اشتعال انگیز […]

ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد تجارتی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ معاملات کرنا نہایت مشکل ثابت ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین […]

10 مئی کو قوم نے اتحاد سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحاد و اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح اسکوائر انٹرچینج منصوبے کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے اسلام آباد کے […]

عبادت میں وسوسے اور معاملات میں غفلت — دین کے جزوی تصور کا نتیجہ

اکثر لوگ علماء سے یہ سوال کرتے ہیں: "میں وضو بھی کرتا ہوں، دکان بھی بند کرتا ہوں، نماز کا طریقہ سیکھ لیا ہے، کپڑے پاک رکھتا ہوں، وقت پر نماز کے لیے کھڑا ہو جاتا ہوں، اذکار اور سورتیں بھی یاد کر لی ہیں، امام کے پیچھے نیت بھی باندھ لیتا ہوں—یعنی اللہ کے […]

سکوت کی صدا

اتوار کا دن تھا، اور دن کے اواخر میں عصر کی اذان کی صدا فضامیں گونجی۔ میں نے وضو کیا اور نماز پڑھنے بیٹھ گیا۔ نماز ختم کی تو موبائل پر ابو کی کال آ گئی۔ میں نے کال اٹھائی تو ابو کی آواز میں عجب سی گھبراہٹ محسوس ہوئی، "بیٹا، تمہاری امی چھت سے […]

پاکستان میں عوام کے حقوق: آئینی ضمانتیں، زمینی حقائق اور اصلاح احوال کا راستہ

پاکستان کا آئین، جو کہ 1973 میں نافذ ہوا تھا، ملک کے تمام شہریوں کو بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ دستور نہ صرف لوگوں کی آزادی، سلامتی اور وقار کو تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ انہیں سماجی انصاف، معاشی مواقع اور سیاسی عمل میں شمولیت کے حقوق بھی عطا کر رہا ہے۔ لیکن […]